گورکھ پور

دعوت اسلامی انڈیا کی تیسری حج تربیت : کعبہ شریف کے طواف کا سکھایا طریقہ

"لبیک اللھم لبیک” کی صدا سے گونج اٹھی فضا گورکھپور، ضلع کے عازمین حج کو دعوت اسلامی انڈیا کی طرف سے درگاہ حضرت مبارک خاں شہید، نارمل پر حج تربیت کے تیسرے مرحلے کی تربیت دی گئی، کعبہ شریف کا طواف، سعی، حلق اور صفا مروہ کی سعی اور تکسیر کے مسائل کی وضاحت کی […]

گورکھ پور

حضرت ابوبکر مسلمانوں کے پہلے خلیفہ اور انبیا کے بعد انسانوں میں سب سے افضل ہیں: مفتیہ غازیہ

ترکمان پور میں خواتین کی دینی محفل گورکھپور: اتوار کو مکتب اسلامیات ترکمان پور میں خواتین کی 14ویں ماہانہ دینی محفل کا انعقاد کیا گیا، ضیا وارثی نے صدارت کی، نظامت فلک خاتون نے کیا۔ خصوصی مقررہ مفتیہ غازیہ خانم خانم امجدی نے کہا کہ امیر المومنین حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ […]

گورکھ پور

حافظ ملت کا منایا گیا عرس پاک، طلبہ کو ملا انعام

گورکھپور، دینی تعلیم کے حوالے سے ایشیا میں ایک الگ پہچان رکھنے والی عربی یونیورسٹی الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور کے بانی حافظ ملت حضرت شاہ عبدالعزیز علیہ الرحمہ کا 50واں عرس پاک ترکمان پور کے مکتب اسلامیات میں ادب واحترام کے ساتھ بدھ کو منایا گیا، بچوں نے قرأت، تقریر، نعت اور منقبت پیش کی، […]

تعلیمی گلیاروں سے گورکھ پور

حصول کامیابی کے لیے مکمل اخلاص کے ساتھ تعلیم سے جڑنا ہوگا: ڈاکٹر اعظم بیگ

ایم ایس آئی کالج میں سالانہ جلسۂ سیرت النبی اختتام پذیر گورکھپور: کسی بھی کام میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے محنت، دیانت، لگن اور عزمِ مصمم کا ہونا بہت ضروری ہے، غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنا عقلمند انسان کی پہچان ہے لیکن جو لوگ ایسا نہیں کرتے وہ ہمیشہ کامیابی سے محروم […]

گورکھ پور

حج تربیت کا دوسرا مرحلہ‌: احرام باندھنے کا بتایا گیا عملی طریقہ

گورکھپور، دعوت اسلامی انڈیا کی طرف سے ضلع کے عازمین حج کو حج تربیت کے دوسرے مرحلے کی تربیت اتوار کو درگاہ حضرت مبارک خاں شہید مسجد نارمل میں دی گئی، مکہ شریف کی فضیلت اور طریقۂ زیارت پر روشنی ڈالی گئی، 8، 15، 22 اور 29 دسمبر کو بھی ٹریننگ دی جائے گی۔ حج […]

تعلیمی گلیاروں سے گورکھ پور

ایم۔ایس۔آئی۔ انٹر کالج میں منعقدہ سائنسی نمائش میں بچوں نے دکھائی صلاحیت، ہوئی تعریف

گورکھپور: ایم ایس آئی میاں صاحب اسلامیہ انٹر کالج میں منعقدہ جلسۂ سیرت النبی کے تیسرے دن ہفتہ کو طلبہ کے درمیان دیدہ زیب مقابلہ ہوا، طلبہ نے سائنس کوئز، مباحثہ اور نعتیہ مقابلے کے ذریعے اپنی بہترین کارکردگی پیش کی اور حاضرین کے دل جیت لیے، سائنسی نمائش کا اہتمام کیا گیا جو آج […]

تعلیمی گلیاروں سے گورکھ پور

قرأت، نعت، تقریر، کوز و پینٹنگ مقابلوں میں دکھی بچوں کی صلاحیت

گورکھپور، جمعہ کو MSI (میاں صاحب اسلامیہ) انٹر کالج بخشی پور میں سالانہ جلسۂ سیرت النبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے کے تحت ثانوی و جونیئر گروپ کے طلبہ کے مابین قرأت (تلاوت قرآن)، تقریر، اسلامی کوئز، سائنس کوئز اور نعتیہ مقابلے ہوئے وہیں پینٹنگ کے مقابلے میں قدرت کی مختلف جہتیں اور […]

گورکھ پور

بچوں کی اچھی تعلیم والدین کی اولین ترجیح ہونی چاہیے: مفتی اظہر شمسی

چار روزہ جلسۂ سیرت النبی و دینی تعلیمی نمائش کا آغاز گورکھپور، MSI (میاں صاحب اسلامیہ) انٹر کالج بخشی پور میں چار روزہ جلسہ سیرت النبی اور دینیہ تعلیمی نمائش کا جمعرات کو آغاز ہوا۔ جلسۂ سیرت النبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم و دینی تعلیم نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے مہمان خصوصی نائب […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

حج تربیت کا پہلا دن : حج و عمرہ کی بتائی گئی فضیلت

گورکھپور، ضلع کے تقریباً 100 عازمین حج کو دعوت اسلامی انڈیا کی طرف سے اتوار کو درگاہ حضرت مبارک خاں شہید نارمل میں پہلی نشست کی حج ٹریننگ دی گئی، حج کی اہمیت و فضیلت پر روشنی ڈالی گئی، 01، 08، 15، 22 اور 29 دسمبر کو بھی ٹریننگ دی جائے گی۔ حج ٹرینر حاجی […]

تعلیمی گلیاروں سے گورکھ پور

ایم ایس آئی انٹر کالج میں سالانہ چار روزہ سیرت النبی جلسہ 28/ نومبر سے

ریاست بھر کے طلبہ کے درمیان قرأت، تقریر، نعت، اسلامی کوئز، مباحثہ، پینٹنگ، سائنس کوئز کا ہوگا مقابلہ دینی تعلیمی نمائش کا افتتاح کریں گے نائب قاضی مفتی محمد اظہر شمسی گورکھپور: ایم ایس آئی انٹر کالج بخشی پور میں 28، 29، 30 نومبر اور 1/ دسمبر کو سالانہ سیرت النبی کا جلسہ منعقد کیا […]