بین الاقوامی کھیل کھلاڑی

24 اور 25 نومبر کو جدہ (سعودی عرب) میں منعقد ہوگی آئی۔پی۔ایل۔ نیلامی کی تقریب

آئی پی ایل 2025 کھلاڑی نیلامی دو سالوں میں دوسری بار بیرون ملک منعقد ہوگی، جدہ، سعودی عرب کو اس تقریب کے لئے منتخب کیا گیا ہے جو 24 اور 25 نومبر کو ہوگی۔ بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے تاریخوں اور مقام کی تصدیق کی اور یہ بھی بتایا کہ 1574 […]

تعلیمی گلیاروں سے دہلی کھیل کھلاڑی

امبوجا سیمنٹس کی حمایت سے چلنے والے اسکولوں کے 7 طلباء ریاستی سطح کی مقابلہ کے لئے منتخب

نئی دہلی: 23 ستمبر 2024اڈانی گروپ کی سیمنٹ اور تعمیراتی مواد کی کمپنی امبوجا سیمنٹس پورے ملک میں کھیل کی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لئے افٹر اسکول پروگرام جیسے منصوبوں کے ذریعے پر عزم ہے۔ اس پر عزم کی قابل ذکر کامیابیاں ظاہر ہو رہی ہیں جن میں چندرپور میں امبوجا سیمنٹس کی حمایت […]

کھیل کھلاڑی

کرکٹ : اس بار ورلڈکپ میں نہیں آئے گی کالی آندھی۔ اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دکھایا باہر کا راستہ

ہرارے/زمبابوے:ہماری آواز(کھیل ڈیسک)اسکاٹ لینڈ نے بڑی تشویشناک کرکٹ مقابلے میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر عالمی کپ سے باہر کا راستہ دکھا دیا ہے۔ ویسٹ انڈیز ٹیم نے اس مقابلے میں اسکاٹ لینڈ کے سامنےپہلے بلے بازی کرتے ہوئے توقعات پوری نہ کر سکی اور صرف 181 رنز ہی […]

بارہ بنکی کھیل کھلاڑی

بابو کے ڈی سنگھ جی یاد میں مہاتما گاندھی کلب کی طرف سے ہاکی کھیل کا اہتمام

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) مہاتما گاندھی کلب کی جانب سے ضلع کے تحت شہر کے گاندھی بھون کے احاطے میں موجود بابو کے ڈی سنگھ جی یاد میں مہاتما گاندھی کلب کی طرف سے پنڈت راج ناتھ شرما کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی، سماج وادی پارٹی کے رہنما، سابق کابینہ وزیر اور […]

کھیل کھلاڑی

فیفا ورلڈ کپ کے افتتاح نے دنیا پر انمٹ نقوش مرتب کردیئے

فیفا ورلڈ کپ 2022 کا ایسا عجیب و غریب افتتاح ہوا ہے، جس پر مغربی ممالک و میڈیا انگشت بدنداں ہیں۔ اسپورٹس ٹورنامنٹ کیلئے ایسی عجیب و غریب تیاری پہلے کبھی نہیں ہوئی ہے، دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں، جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجام دیں […]

بارہ بنکی کھیل کھلاڑی

پنڈت دین دیال اپادھیائے ہاکی اور بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا افتتاح

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) شہر کے بابو کے ڈی سنگھ اسٹیڈیم میں آج پنڈت دین دیال اپادھیائے کے اعزاز میں گزشتہ کئی سالوں کی طرح اس سال بھی ہاکی اور بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا افتتاح مہمان خصوصی، ایسوسی ایشن کے صدر اور فلمی اداکار دیویندر پرتاپ سنگھ "گیانو” کی موجودگی میں کیا گیا۔ ڈپٹی اسپورٹس آفیسر نیلم […]

بارہ بنکی کھیل کھلاڑی

بارہ بنکی کے معذور وہیل چیئر پیرا کرکٹ کھلاڑی پرہلاد کمار نے ضلع و ریاست کا نام کیا روشن

بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری)اگر آپ میں کچھ کرنے کا حوصلہ ہے تو منزلیں آپ کا راستہ نہیں روک سکتیں، چاہے وہ کتنی ہی کانٹوں بھری کیوں نہ ہو، اسی بات کو ثابت کر کے دکھایا ہے۔ اتر پردیش کے معذور وہیل چیئر کرکٹ کھیلاڑی بتاتے ہیں کہ دو روزہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جو کہ مدھیہ پردیش […]

بارہ بنکی کھیل کھلاڑی

دیویٰ میلہ میں ہاکی مقابلے کا ہوا افتتاح

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) منگل کو دیویٰ میلہ میں ہاکی مقابلے کا افتتاح ہوا۔ہاکی مقابلے کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی دیویندر دھیان چندر اور سابق قومی کھلاڑی آر۔ کے ٹنڈن رہے۔ افتتاحی تقریب کی صدارت اقبال مبشر دیویٰ میلہ ہاکی کھیل کے سکریٹری نے کی۔ منگل کو دیویٰ میلہ میں کھیل کا میدان کھیلوں کے […]

بین الاقوامی کھیل کھلاڑی

پاک-بھارت ٹیموں کا فائنل دیکھنے کی خواہش ہے: شین واٹسن

مجھے حیرت ہوگی اگر دونوں ٹیمیں فائنل میں ایک دوسرے کے مدمقابل نہیں آئیں تو۔ سابق آسٹریلوی آل رائونڈر سڈنی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق آسٹریلوی آل رائونڈر شین واٹسن نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں اگر پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں ایک دوسرے کے […]