جھارکھنڈ

آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ کے وفد نے مفتی محمد عبدالعزیز مصباحی صاحب کو فقہ وافتاء کی دستار بندی پر پیش کی مبارکباد

دھنباد : شہر دھنباد اور نرسا کے لیے ایک تاریخی لمحہ اس وقت آیا جب مفتی محمد عبدالعزیز مصباحی صاحب کو جامعہ اشرفیہ سے افتاء مکمل کرنے پر دستار بندی کی گئی۔ یہ کامیابی نہ صرف ان کی ذاتی محنت کا نتیجہ ہے، بلکہ پورے علاقے کی دعاؤں کا ثمرہ ہے۔ مفتی عبدالعزیز صاحب نے […]

جھارکھنڈ

سبیل حسین ٹرسٹ سماجی اور مذہبی خدمات میں اہم کردار ادا کر رہا ہے: مفتی قربان مصباحی

دھنباد: یکم نومبر کی رات، دھنباد سے الجامعۃ الاشرفیہ جانے کے دوران ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں مولانا عطاء اللہ مصباحی، مولانا مسلم مصباحی اور دیگر اہم شخصیات شامل تھیں۔ اس دوران سبیل حسین ٹرسٹ کے صدر مولانا عارف رضا قادری اور ادارے کے دیگر ذمہ داران نے علماء کرام سے ملاقات کی۔ ملاقات […]

جھارکھنڈ

صدر سبیل حسین ٹرسٹ نے مولانا عبد القیوم رضوی صاحب کو ضلع دیوگھر کا صدر مقرر کیا

دھنباد: 30 نومبر 2024 کو صدر سبیل حسین ٹرسٹ مولانا عارف رضا قادری اور ڈائریکٹر (مدرسہ)فیضان غوثیہ توقیریہ جناب قاری راشد مدنی نے مولانا عبد القیوم رضوی کو ضلع دیو گھر کا صدر مقرر کیا۔ ان کی تعیناتی پر سبیل حسین ٹرسٹ کے تمام ذمہ داران نے انہیں مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر سبیل […]

تعلیمی گلیاروں سے جھارکھنڈ

سبیل حسین ٹرسٹ کے سکریٹری، جناب قاری راشد مدنی صاحب نے مکتب نوری کا دورہ کیا

دیوگھر : مولانا عبد القیوم نوری صاحب کی زیرِ نگرانی ایک معتبر تعلیمی ادارہ جو بچوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم کا حسین امتزاج فراہم کرتا ہے۔ ادارہ ٹھاڑھی کروا سونا راے ٹھاڑھی، ضلع دیوگھر، جھارکھنڈ میں واقع ہے، جہاں تعلیمی ماحول طلباء کی فکری اور ذاتی ترقی میں معاون ہے۔ سبیل حسین ٹرسٹ کے […]

جھارکھنڈ

ووٹ ہماری طاقت ہے، ہمارا حق ہے، ہمارا مستقبل ہے – مولانا عارف قادری

دھنباد: آج صدر سبیل حسین ٹرسٹ، مولانا عارف رضا قادری صاحب نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے ووٹ ڈالا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ "ووٹ ہماری طاقت ہے، ہمارا حق ہے، ہمارا مستقبل ہے۔” ان کا یہ پیغام ووٹ کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے اور اس کے اثرات پر […]

جھارکھنڈ سماجی گلیاروں سے

غریبوں، بے سہاروں، مزدوروں اور سڑکوں پر آرام کرنے والے ضرورت مندوں تک سبیل حسین ٹرسٹ نے فراہم کیا کھانا

دھنباد: سبیل حسین ٹرسٹ کی "ہفتہ میں تین دن کھانا کھلانے” کی مہم کئی سالوں سے انسانیت کی خدمت میں مصروف ہے۔ اس مہم کا مقصد غریبوں، بے سہاروں، مزدوروں اور سڑکوں پر آرام کرنے والے ضرورت مندوں کو کھانا فراہم کرنا ہے تاکہ ان کی بنیادی ضرورت پوری ہو سکے۔ اور آج بھی جمعہ […]

جھارکھنڈ

صدر سبیل حسین اور علماء اہل سنت نےحضرت سید سیف الدین اصدق چشتی صاحب کا کیا استقبال

دھنباد :آج بروز ہفتہ، بعد نماز مغرب امن سوسائٹی نیو آزاد نگر دھنباد میں سبیل حسین ٹرسٹ کے صدر مولانا عارف رضا قادری اور علماء اہل سنت نے تحریک پیغام اسلام کے بانی و فاؤنڈر پیر طریقت، شہنشاہ خطابت،حضرت مولانا حافظ،قاری الحاج سید سیف الدین اصدق جمشید پور سے ایک اہم ملاقات کی۔ یہ ملاقات […]

جھارکھنڈ

رحمت گنج میں سبیل حسین ٹرسٹ کی اہم میٹنگ، دینی و عصری مسائل پر غور و خوض

جھارکھنڈ : آج بعد نماز عشاء رحمت گنج میں سبیل حسین ٹرسٹ کی ایک اہم نشست  کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماء کرام اور عوام اہلسنت کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس محفل میں مختلف مسائل اور اہم موضوعات پر تفصیل سے گفتگو کی گئی۔ علماء کرام نے اپنے علمی خیالات پیش کیے، […]

جھارکھنڈ مذہبی گلیاروں سے

فیضان مدینہ کی چھت کی ڈھلائی میں صدر سبیل حسین ٹرسٹ و دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی

جھارکھنڈ : آج صبح فیضان مدینہ کی چھت کی ڈھلائی کے دوران علماء کرام کی موجودگی نے اس موقع کو خاص بنا دیا۔ اس اہم اور روحانی کام میں صدر سبیل حسین ٹرسٹ، قاری راشد مدنی اور دیگر معزز شخصیات نے بھی شرکت کی اور اپنی محنت سے سیمینٹ اور دیگر مواد ڈالا۔ یہ عمل […]

جھارکھنڈ سماجی گلیاروں سے

سبیل حسین ٹرسٹ کے صدر نے حضرت مولانا مظفر حسین عسکری صاحب سے کی اہم ملاقات، ضروری امور پر تبادلۂ خیال

دھنباد : آج سبیل حسین ٹرسٹ کے صدر جناب مولانا عارف رضا قادری نے حضرت مولانا مظفر حسین عسکری صاحب سے دھنباد میں ایک اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد ٹرسٹ کی ترقی اور اس کے مقاصد کے حصول پر بات چیت کرنا تھا۔ ملاقات میں یہ طے کیا گیا کہ سبیل حسین ٹرسٹ […]