جموں و کشمیر خواتین کی دنیا سماجی گلیاروں سے

لڑکیوں کے :عزت کے حق” کو یقینی بنایا جائے: شبنم شاہ کاملی

سرینگر۔ 25 جنوری۔ ایم این این۔ہر سال 24 جنوری کو ملک بھر میں منایا جانے والا ’نیشنل گرل چائلڈ ڈے‘ اجموں و کشمیر میں بھی جوش  و خروش کے ساتھ  منایا گیا جس کا مقصد بچیوں کے حقوق کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔اس موقع پر، جموں و کشمیر بھر میں کئی پروگرام منعقد […]

بریلی تعلیمی گلیاروں سے خواتین کی دنیا

عرس رضوی کے موقع پر فتنہ ارتداد کے خلاف مرکز اہل سنت کا پیغام قوم مسلم کے نام

حامدا ومصلیا ومسلمامسلمان بھائیوں!ہم جس دور میں جی رہے ہیں وہ فتنہ وفساد اور بے راہ روی کادورہے،ہر طرف سےدین وسنیت پرحملےہورہےہیں، دشمنان اسلام ہماری نسل کے ایمان وعقیدے اور عزت وآبرو کو برباد کرنے میں لگے ہیں جن کی زد میں خاص کر اسلام کی وہ بھولی بھالی بچیاں آرہی ہیں جو عصری اداروں، […]

بین الاقوامی خواتین کی دنیا

دبئی میں ہندوستانی مسلمان لڑکیوں کی حالت پر صلاح الدین انصاری کی رپورٹ

صلاح الدین انصاری میں نے لڑکیوں کو دبئی ٹور کے دوران ہوٹلوں ، ریستورانوں ، ڈانس ہالوں میں کام کرتے دیکھا ، جب بھی میں اس سے بات کرنے کی کوشش کرتا ، وہ خوفزدہ ہو جاتی کہ رات کو باہر جاتے وقت اس کے ساتھ 1-2 نگرو موجود تھے ، میں نے کئی بار […]

تعلیمی گلیاروں سے خواتین کی دنیا مہاراشٹرا

انجینئر مشتاق رضوی ابن حافظ تجمل حسین حشمتی کی صاحبزادی کی MBBS میں نمایاں کامیابی

مالیگاؤں: شہر کے مشہور خانوادہ حافظ تجمل حسین حشمتی رضوی کی پوتی انجینئر مشتاق احمد رضوی کی صاحبزادی کنیز فاطمہ نے ایم بی بی ایس فائنل ائیر ایکزام میں نمایاں کامیابی درج کروائی۔ ایم بی بی ایس فرسٹ کلاس سے پاس کیا۔ اس سعادت و نعمت کے ضمن میں کنیز فاطمہ کے والد گرامی جناب […]

خواتین کی دنیا مہاراشٹرا

سر فاؤنڈیشن کے بلڈانہ ضلعی سطح کے 'ناری شکتی سمّان' ایوارڈ کا انتخاب

بلڈانہ/مہاراشٹرا: 21 مارچ، ہماری آواز(نمائندہ)خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ، اسٹیٹ انوویشن اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن یعنی سر فاؤنڈیشن اور مہاراشٹر ویمن اساتذہ فورم ضلع بلڈانہ کے آٹھ ہونہار معلمہ کو ضلعی سطح کے ‘ناشکتی سمّان’ ایوارڈ سے نوازے گا۔ معلمہ کی حیثیت سے انھوں نے بہترین خدمات انجام دی ہیں۔ جس کی بناء […]

خواتین کی دنیا

شاہین باغ کی خواتین نے عورتوں کو خود کفیل سازی اور سماجی خدمات کی طرف پر عزم قدم بڑھایا

نئی دہلی: ہماری آواز/19دسمبر (پریس ریلیز) شاہین باغ کی خواتین نے کچھ نیا کرنے کے عزم کے ساتھ ایک خواتین پر مبنی ایک تنظیم اتولیہ شاہین باغ قائم کی ہے جس کا مقصد مذہب اورذات پات سے اوپر اٹھ کر دو سو غریب بچوں کو کھانا فراہم کرنے کے ساتھ خواتین کو بااختیار بنانا، ان […]