جموں و کشمیر مذہبی گلیاروں سے

لل دید فاؤنڈیشن جموں و کشمیر نے فلسفہ شہادت امام حسین علیہ السلام پر ایک پروگرام کا انعقاد، کثیر تعداد نوجوانوں نے کی شرکت

لل دید فاؤنڈیشن جموں و کشمیر نے فلسفہ شہادت امام حسین علیہ السلام پر ایک پروگرام کا انعقاد، کثیر تعداد نوجوانوں نے کی شرکت

جموں و کشمیر

ثقافتی ورثہ کا عالمی ہفتہ: آرٹ گیلری اور ایس پی ایس میوزیم میں میگا نمائشوں کا انعقاد

سرینگر: 24 نومبر، مجتبٰی شجاعیثقافتی ورثہ کے عالمی ہفتہ کے سلسلے میں محکمہ آثار قدیمہ اور عجائب گھر میں ہفت روزہ میگا نمائشوں کا انعقاد ہوا جن میں طلباو طالبات کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ دیگر محققین ،دانشوروں اور عام لوگوںنے وزٹ کیا۔سرینگر کے ایس پی ایس میوزیم میں’’کشمیر کی یادگار شان‘‘ کے […]

جموں و کشمیر

جشن میلاد النبیﷺ پر مولانا نورانی کا ہدیہ تبریک و تهنیت

سرینگر / گوہر خاکی /معروف عالم دین صوفی سکالر آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ شاخ جموں و کشمیر کے صدر حضرت مولانا محمد نورانی نقشبندی نے پوری قوم کو عید میلادالنبی کی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں جناب نورانی نے کہا کہ آج کے روز ہمیں اپنے پیارے نبی محمد ﷺ کے […]

جموں و کشمیر

ربیع الاول شریف کے موقع پر منشیات مکمل بند کرنے کی مانگ، جموں و کشمیر میں مدرسہ کے بچوں کے نکالی ریلی

تنظيم المدارس اہلسنت صوفی جموں وکشمیر رجسٹرڈ کے بینر تلے شيخ العالم حنفیہ مدرسہ گوری منسلک تنظیم المدارس پر ایک عظیم الشان منشیات، کا سد باب کس طرح کیا جائے قرآن و ساینس کی روشنی میں پروگرام منعقد ہوا اور میلاد النبی ﷺ کی آمد آمد میں منشیات پر مکمل پابندی کی مانگ لے کر […]

جموں و کشمیر

متحدہ علماۓ اہلسنت کا اعلیٰ سطحی وفد نے عزت مآب ایل۔جی۔ سے کی ملاقات

سرینگر: متحدہ علماۓ اہلسنت جموں و کشمیرکا ایک اعلیٰ سطحی وفد عزت ماب ایل جی صاحب سے ملاقی ہوا جس میں مولانا غلام محی الدین نقیب، مولانا غلام رسول حامی، مولانا شوکت حسین کینگ اور پروفیسر بشیر احمد ڈار شامل تھے۔ اجلاس میں ایل جی صاحب کو علما کی حالیہ گرفتاریوں پر عوامی تشویش سے […]

انتقال و تعزیت جموں و کشمیر

سرینگر کے معروف خانقاہ فیض پناہ آثار شریف کے سجادہ نشین کی اہلیہ کے انتقال پر لل دید فاؤنڈیشن کی تعزیت

تعزیت نامہ!!!!! بسلسلہ وفات آیات حسرت اہلیہ محترمہ عالی جناب محترم المقام حضرت غلام محی الدین بانڈے صاحب سجادہ نشین و نشاندہ بارگاہ فیض پناہ آثار شریف درگاہ حضرتبل سرینگر نہایت ہی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہے کہ زوجہ محترمہ سجادہ نشین آثارِ شریف درگاہ حضرتبل جام مرگ نوش فرماکر […]

جموں و کشمیر

ہوکر سر بنڈ پر پھیلی بنگ کو پولیس میونسپلٹی اور مقامی نوجوانوں نے تباہ کردیا

مقامی آبادی نے عوام پولیس اور میونسپل کارپوریشن کی کاروائی کو سراہا سرینگر: 11 ستمبر، ہماری آواز: سرینگر کے مضافات میں واقع مشہور و معروف آبی پناہ گاہ جھیل ہوکرسر کے بنڈ پر پھیلی بنگ کو مقامی لوگوں نے پولیس اور سرینگر میونسپل کارپوریشن کی مدد سے تباہ کردیا. تفصیلات کے مطابق گنڈ حسی بٹ […]

جموں و کشمیر

سانحہ ارتحال! آہ غلام محمد پانپوری صاحب سوئے جنت چل دیئے

سرینگر/مولانا شوکت حسین کینگ /الحاج غلام محمد صاحب پانپوری سیکرٹری تعمیرات انجمن تبلیغ الاسلام جموں وکشمیر و حنفیہ عربک کالج نور باغ سرینگر کا سانحہ ارتحال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہزاروں لوگوں نے عید گاہ سرینگر میں حضرت مولانا مفتی محمد ایوب صاحب شوپیانی دامت برکاتہم کی قیادت میں نماز جنازہ میں شرکت کی ۔۔یہ خبر نہایت دکھ کےساتھ […]

جموں و کشمیر

خانقاہوں و زیارت گاہوں میں سرکاری ،غیر شرعی و غیر اخلاقی اور آمرانہ بے جا مداخلت پر زعمائے انجمن حمایت الاسلام کا احتجاج

گوہر خاکی/ سرینگر/ زعمائے انجمن حمایت الاسلام بالخصوص مولانا شوکت حسین کینگ، مولانا خورشید احمد قانونگوو مولانا عبدالحق اویسی نے اپنے مشترکہ احتجاجی بیان میں کہا ہے کہ مسلم اوقاف ٹرسٹ پر اول جارحانہ مداخلت کے بعد اب خانقاہوں و زیارت گاہوں پر ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت سرکار کی طرف سے غیر شرعی اور […]