قومی خبریں

بھارت میں 93 سال بعد بھی 226 کروڑ چھوٹی بچیوں کی شادی ہوئی

ملک میں کم عمر شادیوں کو روکنے کے لیے حکومتی کوششیں ناکافی ثابت ہندوستان(تجزیہ نگار ایم آئی ظاہر)بھارت میں 93 سال بعد بھی 226 کروڑ چھوٹی بچیاں دلہن بنی ہیں ملک میں کم عمر شادیاں کو روکنے کے لیے حکومتی کوششیں ناکافی ثابت کم عمری کی شادیوں کو منسوخ کرواییں -عید اور اکشے ترتیا پر […]

دہلی صحت و تندرستی قومی خبریں

بھارت میں جون کے آس پاس آسکتی ہے کورنا کی چوتھی لہر! آئی۔آئی۔ٹی۔کانپور کا دعویٰ

نئی دہلی: ہندوستان میں COVID-19 وبائی بیماری کی چوتھی لہر 22 جون کے آس پاس شروع ہو سکتی ہے اور وسط سے اگست کے آخر تک عروج پر ہو سکتی ہے، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی-کانپور کے محققین کے ماڈلنگ اسٹڈی سے پتہ چلتا ہے۔ حال ہی میں پری پرنٹ ریپوزٹری MedRxiv پر شائع ہونے […]

قومی خبریں

ایم۔ایس۔او۔ کا "آزاد ہند فوج میں مسلمانوں کا کردار” کے موضوع پر ویبنار کا انعقاد

نئی دہلی: ملک کی سب سے بڑی طلبہ تنظیموں میں سے ایک مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آف انڈیا (ایم ایس او) نے ’’آزاد ہند فوج میں مسلمانوں کا کردار’ کے موضوع پر ایک قومی ویبینار کا انعقاد کیا۔ مؤرخ اور مصنف اشوک کمار پانڈے اور سینئر صحافی ثاقب سلیم کلیدی مقررین کے طور پر ویبنار میں […]

صحت و تندرستی قومی خبریں

ہندوستان تیزی سے 50 لاکھ لوگوں کو ٹیکہ لگانے والا ملک بنا

ہماری آواز/نئی دہلی ، 06 فروری (پریس ریلیز) ہندوستان صرف 21 دنوں میں 50 لاکھ لوگوں کو تیزی سے کورونا کا ٹیکہ لگانے والے ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔وزارت صحت و خاندانی فلاح وبہبود نے ہفتہ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان کے بعد امریکہ نے 24 دن میں یہ کارنامہ حاصل کیا […]

سماجی گلیاروں سے سیاسی گلیاروں سے قومی خبریں

یہ بجٹ کارپوریٹ لوٹ کو فروغ دینے والا: مزدور تنظیمیں

ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز) مزدورتنظیموں نے مرکزی بجٹ 2021-22 کو ’کارپوریٹ لوٹ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو پبلک سیکٹرکے بینکوں اور انشورنس کمپنیوں میں سرمایہ کشی پر دوبارہ غور کرنا چاہئے۔راشٹریہ سویم سیوک سنگھ سے وابستہ بھارتیہ مزدور سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت کو اپنی سرمایہ کشی […]

سیاسی گلیاروں سے قومی خبریں

ریلوے کو بحران سے نکالنے کے لیے ریکارڈ ایک لاکھ دس ہزار کروڑ روپیے کی تجویز

ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز ) حکومت نے کورونا کےوبا کی وجہ سے شدید نقصانات کا سامنا کرنے وای ریلوے کو ابارنے کے لئے ریکارڈ ایک لاکھ 10 ہزار کروڑ روپے سے زائد رقم مختص کی ہے وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے پارلیمنٹ میں مالی سال 2021-22 کے بجٹ پیش کرتے ہوئے […]

سیاسی گلیاروں سے قومی خبریں

یونین بجٹ 2021-22 کو مرکزی کابینہ نے منظوری دی، نرملا نے پیش کی تیسری بجٹ

نئی دہلی،یکم فروری (ایجنسی) مرکزی کابینہ نے پیر کو عام بجٹ 22-2021 کو منظوری دےدی۔وزیراعظم نریندرمودی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ منعقد کی گئی جس میں مالی سال 22-2021 کو منظوری دی گئی۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے مرکزی بجٹ کابینہ کے سامنے رکھا۔اس سے پہلے محترمہ سیتارمن […]

قومی خبریں

ترنگے کی بےحرمتی ملک کے لیے افسوسناک: مودی

ہماری آواز/نئی دہلی، 31 جنوری (پریس ریلیز) وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ 26 جنوری کو لال قلعہ پر ترنگے کی بے حرمتی سے پورے ملک کو کافی دکھ ہوا لیکن ہمیں آنے والے وقت کو نئی امید اور نئے طریقے سے ابھرنا ہے مسٹر مودی نے اکاش وانی پر اپنے ماہانہ پروگرام […]

سیاسی گلیاروں سے قومی خبریں

کسان تحریک کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاری پر بھڑکے راہل اور پرینکا

دہلی،31 جنوری/ ہماری آواز(ایجنسی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کسان تحریک کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاری اور ان کے خلاف ایف۔آئی۔آر۔ درج کرنے پر حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت سچ بولنے والوں سے ڈرتی ہے اس لیء وہ سچے صحافیوں کی آواز […]

قومی خبریں

بجٹ: حکومت کے سامنے کئی ایک چیلنج، کیا بڑھا دی جائے گی عام آدمی کے لیے ٹیکس کی شرح

دہلی: 31 جنوری (ایجنسی) عالمی وبا کووڈ19 کے درمیان مالی سال22 -2021 کے تاریخی بجٹ میں حکومت کے سامنے معیشت کو فوری طور پر فروغ دینے کے ساتھ ہی طویل مستقبل کے لیے مضبوطی عطا کرنے کا چیلنج ہوگا اور وزیر مالیات نرملا سیتا رمن ان دونوں کے درمیان کتنا توازن رکھ پاتی ہیں یہ […]