بین الاقوامی مہاراشٹرا

بنگلہ دیش میں ہورہے اقلیتوں پر مظالم کو فوری طور پر نہ روکا گیا تو ملک گیر سطح پر احتجاج کیا جائے گاالحاج محمد سعید نوری

شیخ یونس کی حکومت کو چاہیے کہ وہ اقلیتوں کی حفاظت کو یقینی بنائے ورنہ دہلی میں سفارت خانے کا گھیراؤ کیا جائے گا: علامہ اعجاز احمد کشمیریہانڈی والی مسجد ممبئی میں رضا اکیڈمی آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء و جمعیت علمائے اہلسنت کی ہنگامی میٹنگ ممبئیہندؤں کی تیسری سب سے بڑی آبادی والا ملک […]

بارہ بنکی بین الاقوامی

ہندوستانی اور ازبک زبانوں میں ترجمے کا بین ثقافتی رشتہ پر ڈاکٹر نیلو فر خود جائیوا کا خصوصی خطاب

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)ہندوستانی زبانوں کا مرکز، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی کی طرف سے ایک توسیعی لکچرکا اہتمام کیا گیا جس میں ڈاکٹر نیلو فر خود جائیوا، صدر ہائیر اسکول آف ساؤتھ ایشین لینگویجز، تاشقند اسٹیٹ یونیورسٹی آف اورینٹل لینگویج ، تاشقندازبکستان نے ترجمے کا بین ثقافتی رشتہ، ہندوستانی اور ازبکستان زبانوں کے موضوع […]

بین الاقوامی کھیل کھلاڑی

24 اور 25 نومبر کو جدہ (سعودی عرب) میں منعقد ہوگی آئی۔پی۔ایل۔ نیلامی کی تقریب

آئی پی ایل 2025 کھلاڑی نیلامی دو سالوں میں دوسری بار بیرون ملک منعقد ہوگی، جدہ، سعودی عرب کو اس تقریب کے لئے منتخب کیا گیا ہے جو 24 اور 25 نومبر کو ہوگی۔ بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے تاریخوں اور مقام کی تصدیق کی اور یہ بھی بتایا کہ 1574 […]

انتقال و تعزیت بارہ بنکی بین الاقوامی

عارف نقوی کا انتقال مہجری ادب کے لیے ایک عظیم خسارہ: ورلڈ اردو ایسوسی ایشن

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)جرمنی کی راجدھانی برلن میں مقیم مہجری ادیب عارف نقوی کے انتقال سے اردو برادری میں غم کی لہر پائی جارہی ہے۔عارف نقوی کا تعلق بنیادی طور پر ہندستان کے شہر لکھنؤ سے تھا ۔گزشتہ چھ دہائیوں سے جرمنی کی راجدھانی برلن میں مقیم تھے ۔عارف نقوی نےجس وقت جرمنی کی شہریت حاصل […]

بین الاقوامی

ترک صدر رجب طیب اردگان کے تختہ پلٹ کی کوشش کرنے والے محمد فتح اللہ گولن کی امریکہ میں موت

بات سے بات: فتح اللہ گولن ، ہیرو یا ویلن تحریر: عبد المتین منیری (بھٹکل) آج ترک مفکر وداعی فتح اللہ گولن کی وفات کی خبر پر ہماری اس بزم علم وکتاب میں منفی و مثبت ، تائید ومخالفت دوںوں انداز کے تبصرے موصول ہوئے ہیں، ان تبصروں پر ہمیں کچھ کہنا نہیں ہے، کیونکہ […]

بین الاقوامی

سعودی عرب سے ایک اچھی اور ایمان افروز خبر

ابراہیمی ہاؤس کی ممانعت سعودی فتوٰی ہاؤس نے محمد بن سلمان کی درخواست کے برعکس مذاہب کے اتحاد کے بارے میں واضح موقف اختیار کیا اور اس کی دعوت دینے والوں کو کفر کا مرتکب قرار دیا۔ سعودی عرب کی مستقل فتوٰی کمیٹی نے “مذاہب کے اتحاد” اور “ابراہیمی ہاؤس” کے متعلق پائے جانے والے […]

بین الاقوامی

حزب اللہ نے اسرائیلی پی۔ای۔ نیتنیاہو کے گھر کو اڑایا! اسرائیل نے کی تصدیق

اسرائیل نے کہا ہے کہ لبنان کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملوں میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی نجی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس حملے کے وقت وزیر اعظم نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ دونوں گھر پر موجود نہیں تھے۔ اس کے […]

بین الاقوامی

حماس نے کیا اعلان "نہیں مارے گئے ہیں ہمارے کمانڈر”

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے میڈیا اور رائے عامہ کے لیے اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اپنے ایک رہنما کے "قتل” کے بارے میں پھیلائی جانے والی جھوٹی اور غلط خبروں پر شدید حیرت کا اظہار کیا ہے۔ ہم تصدیق کرتے ہیں کہ یہ رپورٹس مکمل طور پر غلط […]

بین الاقوامی

افغانی طالبان کو ہم نہیں مانتے ہیں دہشت گرد! روس کا حیران کن اعلان

ماسو: 4 اکتوبر (ایجنسی)روس نے افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ نے افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ اعلیٰ سطح پر کیا ہے۔اس حوالے سے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے نمائندہ برائے […]

بین الاقوامی

خبردار ! اگلی بار اس سے بھی سخت حملہ ہوگا۔ ایرانی فوج کے سربراہ نے دی اسرائیل کو دھمکی

تہران: 2 اکتوبر ایرانی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے خلاف کوئی کارروائی کی تو جوابی ردِعمل منگل کے حملوں سے بھی شدید ہوگا۔ عرب نشریاتی ادارے ‘الجزیرہ’ کے مطابق بدھ کو ایک بیان میں ایرانی فوج کے سربراہ محمد باقری نے دعویٰ کیا کہ منگل کو ایران کے میزائل […]