علماء و مشائخ نے رکھا جوہر گرلس اکیڈمی کا سنگ بنیاد
مولانا خالد مصباحی کو پیش کیا گیا سپاس نامہ، سنگ میل ثابت ہوگی یہ اکیڈمی موتی ہاری (انیس الرحمن چشتی) جوہر گرلس اکیڈمی مجوراہاں موتی ہاری کا سنگ بنیاد علماء و مشائخ کے مقدس ہاتھوں سے رکھا گیا۔ اس موقع سے صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک خواتین کے لیے ” تحفظ نسواں […]
پیغمبر اسلام و غوث اعظم کو یاد کرتے ہوئے دیا سچائی، بھلائی و امن کا درس
شہید عبداللہ نگر میں جلسۂ غوث الوری و لنگر عام منعقد گورکھپور، شہید عبداللہ نگر گورکھناتھ میں جلسۂ غوث الوری و لنگر عام منعقد ہوا، علما کرام نے پیغمبر اسلام صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم و غوث اعظم حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمہ کی تعلیمات پر روشنی ڈالتے ہوئے لوگوں سچائی، بھلائی و […]
سیاسی جماعت اور اس کی ہمنوا پارٹیوں کی نیت خراب ہے۔ اس لئے مسلم اوقاف پر شب خون مارنے کا راستہ تلاش کیا جا رہا ہے
سفر جنت کے دفتر سبھاش محلہ نارتھ گھونڈا میں مولانا توقیر رضا خاں کا اظہارِ خیال نئی دہلی(محمد طیب رضا) مرکزی حکومت کے ذریعہ ایوان میں پیش کئے جانے والا وقف ایکٹ ترمیمی بل اور تحفظ ناموس رسالت کے حوالے سے گذشتہ روز سفر جنت حج و عمرہ ٹور کے دفتر سبھاش محلہ نارتھ گھونڈا […]
اس ہفتہ خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب "لنگرِ رسول” کی تقسیم سے اسکولی طلبہ و اہلیانِ محلہ نے استفادہ کیا
مالیگاؤں: حضرت سیدنا امام زین العابدین رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں: نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: میں آدم علیہ السَّلام کی تخلیق سے چودہ ہزار سال پہلے اللہ عَزَّوَجَلَّ کے یہاں نور تھا۔ اسی طرح حضور نبیِّ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: جب اللہ عَزَّوَجَلَّ […]
بنگلہ دیش میں ہورہے اقلیتوں پر مظالم کو فوری طور پر نہ روکا گیا تو ملک گیر سطح پر احتجاج کیا جائے گاالحاج محمد سعید نوری
شیخ یونس کی حکومت کو چاہیے کہ وہ اقلیتوں کی حفاظت کو یقینی بنائے ورنہ دہلی میں سفارت خانے کا گھیراؤ کیا جائے گا: علامہ اعجاز احمد کشمیریہانڈی والی مسجد ممبئی میں رضا اکیڈمی آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء و جمعیت علمائے اہلسنت کی ہنگامی میٹنگ ممبئیہندؤں کی تیسری سب سے بڑی آبادی والا ملک […]