دہلی مذہبی گلیاروں سے

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا فاضل بریلوی ایک اچھے محدث وفقیہ تو تھے ہی ایک عظیم مصلح قوم بھی تھے

ویلکم میں منعقدہ امام احمد رضا کانفرنس میں جامعۃ الرضا کے استاذ مفتی شہزاد عالم مصباحی کا خطاب نئی دہلی(محمد طیب رضا)اعلیٰ حضرت امام احمدرضا فاضل بریلوی ایک اچھے محدث وفقیہ تو تھے ہی ایک عظیم مصلح قوم بھی تھے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ہر اس برائی کے خاتمہ کے لئے کمر بستہ […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

روزے کا اصل مقصد بھوک اور پیاس پر قابو پانا نہیں ہے، بلکہ روزہ روح کے لیے ہے اور یہ صحیح راستے پر چلنے کا عزم ہے

نئی دہلی (محمد طیب رضا)حاجی یاسر کے صاحبزادے حافظ محمد زید نے نماز تراویح میں کلام پاک مکمل کیا۔ حافظ حسان اور حافظ انس نے سماعت کیا۔حاجی ناصر اور حاجی ناظر نے روزہ افطار اور عشائیہ کا اہتمام کیا۔مفتی عبدالسمیع نے خطاب کیا اور دعا کرائی-اس موقع پر سابق چیئرمین محمد طارق صدیقی نے اپنے […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

اگر دنیا میں امن و آشتی کی راہ ہموار کرنا ہے تو اولیاے کرام اور صوفیان عظام کے مشن کو عام کرنا ہوگا۔ علماے کرام

نئی دہلی(محمد طیب رضا)دربار اہل سنت و جملہ عاشقا ن اولیا کھجوری کی جانب سے راجیو پارک کھجوری میں فیضان اولیا کانفرنس و سالانہ عرس ساجدی کا انعقاد کیا گیا جس کی سرپرستی و صدارت دربار اہل سنت کے مولانا سید جاوید علی نقشبندی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض قاری محمد طاہر اشرفی نے […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

سلطانپوری کے امن وہار میں دارالعلوم صدیقیہ رضویہ کا 25واں اجلاس بنام صدیق اکبر کانفرنس کا انعقاد

نئی دہلی (محمد طیب رضا)مغربی دہلی کے امن وہار سلطانپوری میں واقع مرکزی ادارہ دارالعلوم صدیقیہ رضویہ کا 25واں اجلاس بنام صدیق اکبر کانفرنس گذشتہ شب دیرینہ روایات کے ساتھ بدھ بازار مین روڈ پر منعقد ہوا جس میں دینی و عصری بصیرت رکھنے والے مشائخ طریقت، عمائدین ملت اور قوم و ملت کے تئیں […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

عاشقان غوث الوری و مدرسہ فیضان تاج الشریعہ کے زیر اہتمام اجیت نگر میں جشن عید میلاد النبی کانفرنس کا انعقاد

اس پُرفتن دور میں دعوتِ دین حق دینے اور عشق رسول کا جام پلانے کے لئے ایسی نورانی مجالس کا اہتمام کرنا یقینا لائق تحسین اور قابل مبارکباد عمل ہے۔مو لانا افتحار حسین رضوی نئی دہلی (محمد طیب رضا)عاشقان غوث الوری کمیٹی و مدرسہ فیضان تاج الشریعہ کے زیر اہتمام اجیت نگر میں جشن عید […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

پیدائش رسول کا جشن منانا باعث ثواب ہی نہیں بلکہ بخشش کا ذریعہ بھی ہے: مولانا افتخار حسین رضوی

اعلیٰ حضرت یوتھ بریگیڈ کے زیر اہتمام کانتی نگر میں جشن عید میلادالنبی کا انعقاد نئی دہلی(محمد طیب رضا)اعلیٰ حضرت یوتھ بریگیڈکے زیر اہتمام کانتی نگر میں جشن عید میلا دالنبی ﷺکا انعقاد کیا گیا جس کی سرپرستی وصدارت مولانا محمد افتخار حسین رضوی بانی و چیرمین اعلیٰ حضرت یوتھ بریگیڈجبکہ نظامت مو لانا محمد […]

دہلی

عوامی ایکتا ویلفیئر ایسوسی ایشن اور یونائیٹڈ ادریسی فرنٹ کے زیر اہتمام موجپور میں ”ویر عبد الحمید“ کی یاد میں شاندار پروگرام کا انعقاد

سماجی خدمت میں پیش پیش رہنے والے افراد سمیت اپنے قلم سے بیدار کرنے والے صحافیوں کو اعزاز سے نوازا گیا۔ نئی دہلی (محمد طیب رضا)عوامی ایکتا ویلفیئر ایسوسی ایشن اور یونائیٹڈ ادریسی فرنٹ دہلی کے زیر اہتمام پرم ویر چکر وجیتا ”ویر عبدالحمید“ کی یاد میں پروگرام کا شاندار انعقاد موجپور وجے محلہ میں […]

دہلی

موت کی حقیقت سے واقف ہونے کے بعد بھی انسان دنیوی زندگی میں گم ہوکر موت سے غافل ہے

مدرسہ غوثیہ رضویہ کانتی نگر میں محفل ایصال ثواب کا انعقاد نئی دہلی: (محمد طیب رضا)مدرسہ غوثیہ رضویہ کانتی نگر میں مو لانا انور علی کے خسر محترم محمد عثمان کے فاتحہ چہلم کے مو قع پر محفل ایصال ثواب کا انعقاد کیا گیا۔جس کی سر پرستی مو لانا افتخار حسین رضوی چیئر مین اعلی […]

دہلی

مسلمان آقا کی ذات مبارکہ پر انگشت نمائی کوکبھی بھی برداشت نہیں کرسکتا: مفتی سلمان ازہری

کھجوری میں دارالعلوم قادریہ سلطان العارفین کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت و راہ مدینہ کانفرنس کا انعقاد نئی دہلی(محمد طیب رضا)دارالعلوم قادریہ سلطان العارفین کے زیر اہتمام راجیو پارک کھجوری میں تحفظ ناموس رسالت و راہ مدینہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی سرپرستی علامہ سید شہزاد احمد مشاہدی (گونڈہ یوپی)،صدارت مفتی اشفاق […]