سمیرپور (خصوصی نمائندہ) جامع مسجد سمیرپور کے خطیب و امام، مخلص خادمِ ملت، مبلغِ اہلِ سنت، حضرت مولانا الحاج عبدالغفور صاحب جیسلمیری اشرفی دامت برکاتہم نے اپنے گاؤں گھریا جیسلمیر میں لڑکیوں کی تعلیم وتربیت کے لئے قائم شدہ دارالعلوم کی تعلیمی و تعمیری ذمہ داریوں کی بنا پر سمیر پور کی جامع مسجد کی […]
راجستھان
مدینہ مسجد سمیرپور میں ایک اہم اصلاحی اجلاس: فضول خرچی اور غیر شرعی رسومات پر سخت پابندی
سُمیرپور/راجستھان (پریس ریلیز) مدینہ مسجد، سمیرپور میں گذشتہ دنوں (29 نومبر 2024 بروز جمعہ) بعد نمازعشاء ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کی صدارت حضرت مولانا علیم الدین صاحب قادری اشفاقی نے فرمائی۔ اجلاس میں سمیر پور اور اس کے اطراف کی مختلف مساجد (مثلاً سمیرپور، اُوندری مسجد، جاکھا نگر، ہاؤسنگ بورڈ، حسینی کالونی، […]
خانوادۂ برکاتیہ کا عظیم سانحہ: سید برکات حیدر برکاتی کے انتقال پر ملک بھر میں رنج وغم کی لہر
علامہ پیر سید نوراللہ شاہ بخاری کا اظہار تعزیت سہلاؤشریف /باڑمیر(پریس ریلیز) خانوادۂ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ کے قابل فخر سپوت، نبیرۂ سرکار احسن العلماء اور ہونہار آفیسر سید برکات حیدر برکاتی (نائب تحصیلدار، گوالیار) کے اچانک انتقال پر دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف کے مہتمم وشیخ الحدیث نور العلماء پیر طریقت حضرت علامہ الحاج سید نور اللہ […]