سرینگر/مولانا شوکت حسین کینگ /الحاج غلام محمد صاحب پانپوری سیکرٹری تعمیرات انجمن تبلیغ الاسلام جموں وکشمیر و حنفیہ عربک کالج نور باغ سرینگر کا سانحہ ارتحال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہزاروں لوگوں نے عید گاہ سرینگر میں حضرت مولانا مفتی محمد ایوب صاحب شوپیانی دامت برکاتہم کی قیادت میں نماز جنازہ میں شرکت کی ۔۔یہ خبر نہایت دکھ کےساتھ درج کی جاتی ھے کہ وادی کے سر کردہ کنٹریکٹر دیندار شخصیت جناب الحاج غلام محمد صاحب پانپوری سیکرٹری تعمیرات انجمن تبلیغ الاسلام جموں وکشمیر وحنفیہ عربک کالج سرینگر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مرحوم حضرت علامہ سید محمد قاسم شاہ صاحب بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے اور صاحب اخلاق اور مہمان نواز بزرگ تھے جنازہ میں صدر انجمن مولانا سید محمد فرید الرحمٰن بخاری ۔۔۔جنرل سیکرٹری مولانا غلام احمد سہروردی جملہ مرکزی قیادت ۔اساتذہ طلباء کالج مولوی علی اکبر مولانا غلام محمد شاہ صاحب وغیرہ پیرذادہ مشتاق احمد صاحب مسعودی ۔۔سید مبارک شاہ صاحب بخاری بیروہ ۔۔۔ جناب سید مشتاق کھوسپوری۔۔۔تبلیغی جماعت اور دیوبندی برادری ۔۔فقیر قادربب عیش مقام بھی شامل تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سانحہ میں انجمن حمایت الاسلام جموں وکشمیر کے سربراہ علامہ شوکت حسین کینگ اور صدر انجمن مولانا خورشید احمد صاحب قانون گو سوگوار خاندان کے ساتھ برابر شریک غم وتعزیت ہیں ۔۔مولانا کینگ صاحب نے اپنے پیغام تعزیت میں اسے ذاتی تعزیت قرار دے کر مرحوم کے ساتھ اپنی طویل رفاقت کو یاد کرتے ہوئے اس سانحہ ناقابل تلافی نقصان سے تعبیر کیا
متعلقہ مضامین
جشن میلاد النبیﷺ پر مولانا نورانی کا ہدیہ تبریک و تهنیت
سرینگر / گوہر خاکی /معروف عالم دین صوفی سکالر آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ شاخ جموں و کشمیر کے صدر حضرت مولانا محمد نورانی نقشبندی نے پوری قوم کو عید میلادالنبی کی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں جناب نورانی نے کہا کہ آج کے روز ہمیں اپنے پیارے نبی محمد ﷺ کے […]
پلوامہ میں البدر نامی جنگجو تنظیم کا پردہ فاش،سرچ آپریشن کے بعد چار کی گرفتاری کا دعویٰ
سری نگر: ہماری آواز/ 24 دسمبر (پریس ریلیز) جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں البدر نامی جنگجو تنظیم کے ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کرکے چار جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ […]
ڈپٹی کمشنر کپواڑہ نے کیا ماور قلم آباد کا تفصیلی دورہ،، این ٹی پی ایچ سی قلم آباد کا معائنہ کرکے ایمونائزیشن بلاک و کووڈ ویکسینیشن عملے کے کام کاج کو سراہا
ماور ہندواڑہ: 9 فروری، ہماری آواز(گوہرخاکی) کپواڑہ: ڈپٹی کمشنر کپواڑہ امام دین نے آج ماور قلم آباد کے کئی علاقوں کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے این ٹی پی ایچ سی قلم آباد کا معائنہ کیا اور ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی جانے والی […]
