Uncategorized

جامعہ الاصلاح اکیڈمی میں چھ روزہ سمر کیمپ شروع

روز ایک نئی مثبت سوچ سے جڑیں گے بچے گورکھپور، بدھ کو جامعہ الاصلاح اکیڈمی، نورنگ آباد گورکھ ناتھ میں چھ روزہ سمر کیمپ کا افتتاح مہمان خصوصی نائب قاضی مفتی محمد اظہر شمسی اور اسکول کے بانی علی احمد نے کیا، کیمپ میں بچے ہر روز ایک نئی مثبت سوچ سے جڑیں گے، ڈائریکٹر […]

Uncategorized

الاصلاح اکیڈمی و ایم اے اکیڈمی میں 21 مئی سے 01 جون تک سمر کلاسز

ماہرین کی مدد سے نکھاری جائے گی طلبا کی صلاحیتیں گورکھپور، جامعہ الاصلاح اکیڈمی، نورنگ آباد، گورکھناتھ میں 21 سے 26 مئی صبح 9 بجے سے 11 بجے تک اور ایم اے اکیڈمی ترکمان پور میں 27 مئی سے 01 جون تک صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک سمر کلاسز منعقد کیے جائیں […]

Uncategorized

اسلام نے اپنے ملک سے محبت و وفاداری کرنا سکھایا ہے : مفتیہ غازیہ

مسلم خواتین نے ملک کے ساتھ یکجہتی کا دیا پیغام گورکھپور، اتوار کو مکتب اسلامیات ترکمان پور میں خواتین کی 19ویں ماہانہ دینی محفل کا انعقاد ہوا، مسلم خواتین نے ہندوستانی فوج کی بے مثال ہمت اور بہادری کو خوب سراہا، ملک کے ساتھ یکجہتی کا پیغام دیا۔ اسلام ایک عظیم مذہب تھا، ہے اور […]

گورکھ پور

جامعہ الاصلاح اکیڈمی میں الوداعی تقریب منعقد، جونیئر طلبا نے سینئرز کو کہا الواع

گورکھپور، جامعہ الاصلاح اکیڈمی، نورنگ آباد، گورکھ ناتھ میں اتوار کو آٹھویں جماعت کے طلبا کے لیے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا، پروگرام میں طلبا نے قرآن پاک کی تلاوت کی، نعت پاک پیش کی گئی، والدہ کی شان میں تقریر کی گئی، طلبا نے ڈاکٹر صاحب ڈرامے میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھایا، […]

گورکھ پور

اسلام نے ہر اس علم کو مفید سمجھا ہے جو انسانیت کے لیے مفید ہو

ماہانہ دینی محفل سے نائب قاضی مفتی محمد اظہر شمسی کا خطاب گورکھپور، سبزپوش ہاؤس مسجد جعفرا بازار میں ماہانہ دینی اجتماع کا انعقاد کیا گیا، جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، نعت پاک پیش کی گئی۔ مہمان خصوصی نائب قاضی مفتی محمد اظہر شمسی نے کہا کہ اسلام نے دینی اور دنیوی […]

گورکھپور، سینئر لیکچرر مختار احمد کو میاں صاحب اسلامیہ انٹر کالج بخشی پور (MSI) کا پرنسپل بننے پر استاد اور سینئر سماجی کارکن محمد اعظم، قاری محمد انس رضوی، ایڈوکیٹ ایس ایف احمد نے گلدستہ اور مالا پہنا کر خوش آمدید کہا اور مبارکباد دی۔ طلبا کالج کا مستقبل ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی : مختار احمد نئے تعینات ہونے والے پرنسپل مختار احمد نے کہا کہ طلبا اس کالج کا مستقبل ہیں، میں کالج کے طلبا، والدین، فیکلٹی اور عملے کی حوصلہ افزائی کروں گا کہ وہ سخت محنت کریں اور اپنے مقاصد خیر کو حاصل کریں، تعلیم ایک ایسا طاقتور ہتھیار ہے جو ہماری زندگی کو کامیاب بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، طلبہ کو چاہیے کہ اساتذہ کا احترام کریں اور ہر لمحہ ان سے سیکھنے کی کوشش کریں، طلبا کو نظم و ضبط میں رہنا چاہیے اور کالج کے قوانین پر عمل کرنا چاہیے، کھیلوں اور دیگر سرگرمیوں میں بھی حصہ لیں اور اپنی اور کالج کی ہمہ گیر ترقی میں اپنا حصہ ملائیں، مجھے پورا بھروسہ ہے کہ یہاں کے طلبا اور اساتذہ میری قیادت میں اپنی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کریں گے۔ ایم ایس کالج کا روشن مستقبل متوقع محمد اعظم اور قاری محمد انس رضوی نے کہا کہ نئے تعینات ہونے والے پرنسپل کی قیادت میں کالج کامیابی اور ترقی کا نیا باب لکھے گا، انہوں نے کہا کہ قرآن کریم کی متعدد آیات بار بار مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ کی قدرت میں موجود تمام نشانیوں پر غور و فکر کرنے اور اسے سمجھنے کی دعوت دیتی ہیں، ان حالات میں مسلمانوں کی دینی اور دنیوی علوم سے دوری نہ صرف افسوسناک ہے بلکہ شرمناک بھی ہے اور ہر طرح کی پسماندگی کی سب سے بڑی وجہ ہے، یہ سخت مقابلے کا دور ہے اور یہ علم پر مبنی معاشرہ جو علم اور مقابلے کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے والوں کا انتظار نہیں کرتا، یہ انہیں کچلتا ہے اور آگے بڑھتا ہے، اس دور میں آنے والی نسلوں کے لیے یہ لمحۂ فکریہ بن گیا ہے کہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو کس قسم کی تعلیم فراہم کریں؟ تاکہ تمام پہلوؤں سے ہماری ترقی ممکن ہو، تعلیم کا مقصد انسان کو مہذب، نیک اور خود پر منحصر رہنے والا بنانا ہے، اس لیے والدین، اساتذہ اور معاشرے کے تمام طبقات کو اکٹھے ہونے اور تعلیمی نظام میں مختلف تبدیلیاں لانے کی اشد ضرورت ہے، اس موقع پر کالج کے اساتذہ میں سے منظور عالم، شاہگل مسعود، محمد عرفان، محمد جابر علی، تنظیم احمد وغیرہ موجود رہے۔ کا منظر
Uncategorized

ایم ایس آئی کالج کا صدر مدرس بننے پر لیکچرر مختار احمد کو پیش کی مبارکباد

گورکھپور، سینئر لیکچرر مختار احمد کو میاں صاحب اسلامیہ انٹر کالج بخشی پور (MSI) کا پرنسپل بننے پر استاد اور سینئر سماجی کارکن محمد اعظم، قاری محمد انس رضوی، ایڈوکیٹ ایس ایف احمد نے گلدستہ اور مالا پہنا کر خوش آمدید کہا اور مبارکباد دی۔ طلبا کالج کا مستقبل ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کی […]

بین الاقوامی

آپریشن سندور : ہندوستانی فوج کی بہادری پر مسلم عوام نے کیا اظہار مسرت

مکتب اسلامیات کے بچوں نے ہندوستان کی کامیابی کے لیے مانگی دعا گورکھپور، مسلم عوام نے آپریشن سندور کے تحت پاکستان کے ذریعے کیے گئے دہشت گردانہ حملے کے خلاف کارروائی کا خیر مقدم کیا ہے، مکتب اسلامیات چنگی شہید امام چوک ترکمان پور میں ننہے منے بچوں نے ہاتھوں میں ترنگا لیے ہندوستانی فوج […]

گورکھ پور

دعوت اسلامی انڈیا کی تیسری حج تربیت : کعبہ شریف کے طواف کا سکھایا طریقہ

"لبیک اللھم لبیک” کی صدا سے گونج اٹھی فضا گورکھپور، ضلع کے عازمین حج کو دعوت اسلامی انڈیا کی طرف سے درگاہ حضرت مبارک خاں شہید، نارمل پر حج تربیت کے تیسرے مرحلے کی تربیت دی گئی، کعبہ شریف کا طواف، سعی، حلق اور صفا مروہ کی سعی اور تکسیر کے مسائل کی وضاحت کی […]

گورکھ پور

حضرت ابوبکر مسلمانوں کے پہلے خلیفہ اور انبیا کے بعد انسانوں میں سب سے افضل ہیں: مفتیہ غازیہ

ترکمان پور میں خواتین کی دینی محفل گورکھپور: اتوار کو مکتب اسلامیات ترکمان پور میں خواتین کی 14ویں ماہانہ دینی محفل کا انعقاد کیا گیا، ضیا وارثی نے صدارت کی، نظامت فلک خاتون نے کیا۔ خصوصی مقررہ مفتیہ غازیہ خانم خانم امجدی نے کہا کہ امیر المومنین حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ […]

گورکھ پور

حافظ ملت کا منایا گیا عرس پاک، طلبہ کو ملا انعام

گورکھپور، دینی تعلیم کے حوالے سے ایشیا میں ایک الگ پہچان رکھنے والی عربی یونیورسٹی الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور کے بانی حافظ ملت حضرت شاہ عبدالعزیز علیہ الرحمہ کا 50واں عرس پاک ترکمان پور کے مکتب اسلامیات میں ادب واحترام کے ساتھ بدھ کو منایا گیا، بچوں نے قرأت، تقریر، نعت اور منقبت پیش کی، […]