نتیش حکومت تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں۔ لطیف الرحمٰن
موتی ہاری (انیس الرحمن چشتی) ریاست بہار میں اساتذہ بحالی کے لیے منعقدہ بی پی ایس سی ٹی آر ای 30 مقابلہ جاتی امتحان میں ضلع کے درجنوں امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ جن میں علماء و ائمہ بھی شامل ہیں۔ یقیناً یہ علمائے کرام اور سماج و معاشرہ کے لیے نہایت خوش آئند […]
ضلع کے مدارس میں سید برکات حیدر میاں قادری علیہ الرحمہ کے وصال پر تعزیتی نشست
مہراج گنجگل گلزار برکاتیت شہزادہ حضور فضل ملت سید محمد برکات حیدر قادری مارہروی علیہ الرحمہ کے وصال پر دارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی مہراج گنج میں حضرت علامہ شیر محمد قادری کی سرپرستی اور علامہ توحید احمد برکاتی کی صدارت میں ایک تعزیتی نشست منعقد ہوئی۔ پروگرام کا آغاز قاری توصیف رضا […]
سیاسی جماعت اور اس کی ہمنوا پارٹیوں کی نیت خراب ہے۔ اس لئے مسلم اوقاف پر شب خون مارنے کا راستہ تلاش کیا جا رہا ہے
سفر جنت کے دفتر سبھاش محلہ نارتھ گھونڈا میں مولانا توقیر رضا خاں کا اظہارِ خیال نئی دہلی(محمد طیب رضا) مرکزی حکومت کے ذریعہ ایوان میں پیش کئے جانے والا وقف ایکٹ ترمیمی بل اور تحفظ ناموس رسالت کے حوالے سے گذشتہ روز سفر جنت حج و عمرہ ٹور کے دفتر سبھاش محلہ نارتھ گھونڈا […]
مہاوکاس اگھاڑی کو دی گئی حمایت تنازع کا شکار
مسلم دانشوران کامولانا سجاد نعمانی کے فیصلے پر حیرت کا اظہار ممبئی : (نامہ نگار) ممتاز عالم دین مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ممبئی کےمراٹھی پترکار سنگھ میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مہاوکاس اگھاڑی کے 269 امیدواروں کی حمایت کا باقائدہ اعلان کیا۔ مولانا سجاد […]
24 اور 25 نومبر کو جدہ (سعودی عرب) میں منعقد ہوگی آئی۔پی۔ایل۔ نیلامی کی تقریب
آئی پی ایل 2025 کھلاڑی نیلامی دو سالوں میں دوسری بار بیرون ملک منعقد ہوگی، جدہ، سعودی عرب کو اس تقریب کے لئے منتخب کیا گیا ہے جو 24 اور 25 نومبر کو ہوگی۔ بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے تاریخوں اور مقام کی تصدیق کی اور یہ بھی بتایا کہ 1574 […]