آپسی بھائی چارے کو توڑنے کی کوشش کی جارہی ہے: منور سیفی رام گڑھ/جھارکھنڈ: 22اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) جماعت رضاے مصطفی ضلع رام گڑھ نے، رام گڑھ ڈی سی کے ذریعے ملک کے وزیراعظم کے نام میمورنڈم پیش کیا،آپ کو بتا دیں کی تاریخ 2021.04.02 کو دلی پریس کلب میں یتی نرسنگھانند سرسوتی نے اسلام […]
صوبائی خبریں
سنّی جمعیةالعلماء کی جانب سے رمضان کٹ کی تقسیم
مالیگاؤں: (پریس ریلیز)الحمدللّٰہ بتاریخ 18 اپریل 2021ء بروز اتوار فلاحی فنڈ آل انڈیا سنّی جمعیة العلماء مالیگاؤں کی جانب سے سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی مستحقین میں سنّی جمعیةالعلماء کے زیرِ اہتمام ائمہ مساجد اور ذمّہ دارانِ جمعیت کے توسّط سے ماہ رمضان کی مناسبت سے راشن کٹ کی تقسیم عمل میں آئی.شہر میں […]
افق ادب کے درخشندہ ستاروں کا ٹوٹنا جہان ادب کے لیے نیک فال نہیں
عظیم صحافی ریاض عظیم آبادی,ڈاکٹر مناظر عاشق ہرگانوی,فکشن نگار مشرف عالم ذوقی,شاعرہ ادیبہ محترمہ تبسم فاطمہ,سلطان تغزل سلطان اختر,مشہور افسانہ نگار انجم عثمانی اور پروفیسر مولابخش کے انتقال سے اردو داں طبقہ سوگوار,عوامی اردو نفاذ کمیٹی کے زیراہتمام فیض اردو اکیڈمی کیسریا میں منعقد ہوئی تعزیتی نشست موتی ہاری: 22اپریل، ہماری آواز(عاقب چشتی) عظیم صحافی […]
نوری مشن کے چند اہم اعلانات برائے مالیگاؤں
مالیگاؤں: 18جنوری، ہماری آواز(پریس ریلیز)[۱] نوری مشن کے توسط سے مالیگاؤں کی تمام مساجد اہلسنّت کے ائمۂ کرام کی خدمت میں مولانا تطہیر احمد بریلوی کی کتاب ’’امام اور مقتدی‘‘ تحفتاً پیش کی جا رہی ہے؛ اب تک جن ائمۂ کرام نے کتاب حاصل نہیں کی وہ ضرور حاصل فرمائیں۔[۲] دائمی تقویم برائے مالیگاؤں کا […]