معاشرہ کی خرابیوں کو انقلابی خطوط پر درست کرنے کی ضرورت۔مولاناممشاد پاشاہ کے خطاب حیدرآباد 24 ستمبر(راست)زندگی اور موت کا مالک حقیقی اللہ تعالیٰ ہے، اسلام نے کسی کو ناحق قتل کرنے اور خودکشی کرکے خود کو قتل کرنے کے عمل کو حرام قرار دیا ہے،اسلامی تعلیمات کی روشنی میں یہ بات ظاہر ہے کہ […]
صوبائی خبریں
کوکن کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے میں مصروف حضرت سید معین میاں اور الحاج محمد سعید نوری
کوکن،مہاراشٹراحضرت سید معین میاں اور الحاج محمد سعید نوری کی سرپرستی میں کوکن علاقوں کے سیلاب متاثرین کی امداد وبحالی کیلئے ممبئی عظمی سے آل انڈیا سنی جمعۃ العلماء اور رضااکیڈمی کا وفد متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے متاثرین سے ملاقاتیں کررہاہے اور ان کو دلاسہ دیتے ہوئے تعاون کا ہاتھ بڑھا رہاہے واضح رہے […]
مہاراشٹر گورمنٹ بقرعید کے تعلق سے مسلمانوں کی تشویش دور کرے
قربانی کے جانوروں کو لانے اور فروخت کرنے کی اجازت اور سہولت فراہم کرے:مفتی منظورضیائی پریس ریلیز ممبئی:عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر اور علم ہنر فاؤنڈیشن کے چیئر مین مفتی منظور ضیائی نے عیدالضحیٰ کے موقع پر قربانی اور جانوروں کی خرید وفروخت کی اجازت کے تعلق سے غیر یقینی صورتحال پر گہری تشویش کا […]