بہار تعلیمی گلیاروں سے

علماء و مشائخ نے رکھا جوہر گرلس اکیڈمی کا سنگ بنیاد

مولانا خالد مصباحی کو پیش کیا گیا سپاس نامہ، سنگ میل ثابت ہوگی یہ اکیڈمی موتی ہاری (انیس الرحمن چشتی) جوہر گرلس اکیڈمی مجوراہاں موتی ہاری کا سنگ بنیاد علماء و مشائخ کے مقدس ہاتھوں سے رکھا گیا۔ اس موقع سے صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک خواتین کے لیے ” تحفظ نسواں […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

اصلاح معاشرہ کانفرنس و جلسۂ دستار بندی اختتام پذیر

بیس طلباء کے سروں پر باندھی گئی دستار حفظ، پاکیزہ معاشرہ کی تشکیل وقت کی اہم ضرورت موتی ہاری(انیس الرحمن چشتی) مدرسہ اسلامیہ انجمن رفاہ المسلمین رامپور بیریا متعلقہ گونچھی کنڈوا کیسریا کے احاطے میں عظیم الشان جلسۂ دستار بندی و اصلاح معاشرہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی سرپرستی اشتیاق احمد خان نے […]

بی پی ایس سی میں کامیاب علماء
بہار تعلیمی گلیاروں سے

نتیش حکومت تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں۔ لطیف الرحمٰن

موتی ہاری (انیس الرحمن چشتی) ریاست بہار میں اساتذہ بحالی کے لیے منعقدہ بی پی ایس سی ٹی آر ای 30 مقابلہ جاتی امتحان میں ضلع کے درجنوں امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ جن میں علماء و ائمہ بھی شامل ہیں۔ یقیناً یہ علمائے کرام اور سماج و معاشرہ کے لیے نہایت خوش آئند […]

بہار

نکاح سرکار دوعالم کی سب سے پاکیزہ سنت۔ حضور محدث کبیر

مولانا جمیل اختر کی صاحبزادی رشتۂ ازدواج میں منسلک، علمائے چمپارن سمیت معزز شخصیات نے پیش کی مبارکباد موتی ہاری(انیس الرحمن چشتی) مولانا جمیل اختر قادری مدرس مدرسہ کلیان پور مقام سمرا مدھوبن مشرقی چمپارن کی صاحبزادی عالمہ فاضلہ قاربه ام حبیبہ قادری امجدی کا عقد مسنون مولانا غلام سرور مصاحی ابن محمد ضمیر الدین، […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

مقابلہ جاتی امتحانات سے طلباء کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ مولانا محمد نبیل

مدرسہ ضیاء العلوم دار الیتامی کووآں کے کامیاب طلباء و طالبات کو توصیفی سند سے نوازا گیا موتی ہاری:26 اکتوبر (انیس الرحمن چشتی) مدرسہ ضیاء العلوم دار الیتمی، ملحقہ خانقاہ قادریہ کووآں چکیا میں مقابلہ جاتی تحریری و تقریری تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً ڈیرھ سو طلباء و طالبات نے شرکت کیا۔ […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا سرکار حسینی کا عرس مقدس

خانقاہوں سے وابستگی دین و ایمان کے تحفظ کی ضمانت۔ علامہ ضیاء المجتبی کامل موتی ہاری (انیس الرحمن چشتی) خانقاہ جنابیہ و دارالعلوم علیمیہ ضیاء العلوم حسینی شریف میں محبوب المشائخ حضرت جناب علی شاہ قادری تیغی علیہ الرحمہ کا 70/واں و برہان العارفین حضرت مولانا محمد عمر علی قادری تیغی علیہ الرحمہ کا 22/واں […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

10 اکتوبر کو منایا جائے گا محبوب المشائخ و برہان العارفین کا عرس مقدس

موتی ہاری: 8 اکتوبر (انیس الرحمن چشتی) ریاست بہار کی نہایت معروف و مشہور خانقاہ، خانقاہ جنابیہ حسینی شریف مشرقی چمپارن کے احاطے میں 10 اکتوبر 2024ء بروز جمعرات کو عارف باللہ محبوب المشائخ حضرت مولانا محمد جناب علی شاہ قادری تیغی آبادانی علیہ الرحمہ کا 70/ واں برہان العارفین حضرت مولانا الشاہ عمر علی […]

بہار

ملک میں نفرت پھیلانے والوں کے خلاف ہو سخت کارروائی ہو۔ لطیف الرحمٰن مصباحی

ڈھاکہ تھانہ میں نرسمھا نند کے خلاف ایف آئی آر درج، مسلمانوں میں شدید ناراضگی موتی ہاری(انیس الرحمن چشتی) قومی یکجہتی کی ترجمان ملک ہندوستان میں عزرائیل کی ناپاک اولادیں بھی ہیں۔ ان کا براہ راست ان سے رابطے ہیں۔ ملک کی امن و سلامتی کی خوشگوار فضا کو خراب کرنا ہی ان کی ترجیحات […]

ادبی گلیاروں سے بہار

نسل نو کو اردو زبان وادب کی اہمیت و افادیت سے روشناس کرایا جائے۔ فاتح چشتی

نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوا کل ہند نعتیہ مشاعرہ، اردو کی تعلیم پر دیا گیا زور موتی ہاری (عاقب چشتی) عوامی اردو نفاذ کمیٹی مشرقی چمپارن کے زیر اہتمام بزم اردو اساتذہ کے 250/ویں مشاعرہ کے موقع سے مدرسہ وکیلیہ امینیہ شمس العلوم کیسریا میں کل ہند نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

مفتی اعجاز احمد برہانی علیہ الرحمہ کا عرس چہلم رمڈیہہ میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، معتبر علماء و مشائخ نے کی شرکت

عالم و فاضل ہونے کے ساتھ اچھا انسان ہونا کمال ہے ۔ مفتی بدر عالم مصباحی موتی ہاری: 27 ستمبر (انیس الرحمن چشتی)مولانا اعجاز احمد برہانی مصباحی علیہ الرحمہ کی تقریب عرس چہلم نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی ۔ جس کی سرپرستی پیر طریقت حضرت علامہ الحاج ڈاکٹر سید ناہید احمد حیدر […]