دھنباد : شہر دھنباد اور نرسا کے لیے ایک تاریخی لمحہ اس وقت آیا جب مفتی محمد عبدالعزیز مصباحی صاحب کو جامعہ اشرفیہ سے افتاء مکمل کرنے پر دستار بندی کی گئی۔ یہ کامیابی نہ صرف ان کی ذاتی محنت کا نتیجہ ہے، بلکہ پورے علاقے کی دعاؤں کا ثمرہ ہے۔ مفتی عبدالعزیز صاحب نے […]
صوبائی خبریں
ایک عظیم داعی اسلام کا نام حافظ ملت: مولانا امجدی
اڈپی(کرناٹک): آپ کا تقوی و طہارت بے مثال، اسلام تعلیمات کے فروغ میں آپ کی خدمات بے نظیر،امام احمد رضا خان بریلوی علیہ الرحمہ کے علمی جانشین صدر الشریعہ علامہ امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ تھے اور حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ کے علمی اور روحانی جانشین حافظ ملت علامہ عبدالعزیز مرادآبادی رحمۃ اللہ تعالی […]
اس ہفتہ خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب "لنگرِ رسول” کی تقسیم سے اسکولی طلبہ و اہلیانِ محلہ نے استفادہ کیا
مالیگاؤں: حضرت سیدنا امام زین العابدین رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں: نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: میں آدم علیہ السَّلام کی تخلیق سے چودہ ہزار سال پہلے اللہ عَزَّوَجَلَّ کے یہاں نور تھا۔ اسی طرح حضور نبیِّ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: جب اللہ عَزَّوَجَلَّ […]









