بین الاقوامی

جمہوریہ چیک کی ماڈل ٹیریزا کی بریت کے خلاف اپیل خارج

جسٹس اعجازالاحسن نے استفسار کیا کہ کیا ہیروئن سیمپل قانون کے مطابق لیب بھیجے گئے تھے۔ اسلام آباد(بیورو رپورٹ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سپریم کورٹ نے ہیروئین اسمگلنگ کیس میں کسٹمز کی اپیل ابتدائی سماعت کے بعد خارج کردی۔جسٹس اعجازالاحسن نے استفسار کیا کہ کیا ہیروئن سیمپل قانون کے مطابق لیب بھیجے گئے تھے؟۔وکیل […]

بین الاقوامی

عدالت نے ایف۔آئی۔اے۔ کو حریم شاہ کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم واپس لے لیا

ہائی کورٹ نے حریم شاہ کی ایف ائی اے کیخلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو حریم شاہ کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم واپس لیتے ہوئے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ہائیکورٹ نے حریم […]

بین الاقوامی

حکومت کو عوام سمیت دوست ممالک کا اعتماد حاصل ہے۔مریم اورنگزیب

ملکی ترقی کا سفر جہاں سے ختم ہوا تھا وہیں سے شروع ہوا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو نہ صرف عوامی بلکہ دوست ممالک کا اعتماد حاصل ہے،ملک کی ترقی کے متعلق اپنے ایک بیان […]

بین الاقوامی

سری لنکن صدر نے مظاہرین پر فائرنگ کی تحقیقات کی یقین دہانی کرائی

انہوں نے بدھ کے روز پولیس کی فائرنگ سے ایک شہری کی ہلاکت کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کا اعلان کیا۔ کولمبو(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے نے مظاہرین پر فائرنگ کی تحقیقات کی یقین دہانی کرادی۔ انہوں نے بدھ کے روز پولیس کی فائرنگ سے […]

بین الاقوامی

ترکی: جیل کی بس میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک، کئی زخمی

واقعہ اس وقت پیش آیا جب بس جیل کے محافظوں کو لے کر اپنی منزل کی طرف جا رہی تھی۔ انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ترکی کے شمال مغربی علاقے برسا میں جیل کی بس میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ مقامی […]

بین الاقوامی

غزہ: اسلامی یونیورسٹی کے 220طلبہ و طالبات کے حفظ قرآن پر تقریب

منقعدہ تقریب میں طلبہ کے اہل خانہ، پروفیسروں اور ساتھی طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ غزہ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق غزہ کی اسلامی یونیورسٹی کے 220طلبہ و طالبات نے قرآن کریم حفظ کرنے کی سعاد ت حاصل کرلی۔خبررساں اداروں کے مطابق یونیورسٹی کے شعبہ طب سے تعلق رکھنے والے 220افراد کے اعزاز میں […]

بین الاقوامی

مریم نواز کی پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست، لاہور ہائی کورٹ کے بینچ کی سماعت سے معذرت

عدالت نے قرار دیا کہ بہتر ہے جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل بینچ ہی مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے۔ لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے مریم نواز کے عمرے پر جانے کے لیے پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔جسٹس شہباز […]

بین الاقوامی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی۔ٹی۔آئی۔ کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے کا حکم دے دیا

یاد رہے جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی ائی کو اسلام آباد میں جلسے اور بڑی اسکرین لگانے کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست کی سماعت کی اسلام آباد(نمائندہ امبرین بلوچ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس […]

بین الاقوامی

ساجد حسین طوری کو وفاقی وزیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔چیف اکرام الدین

موصوف نے ہمیشہ عوامی مسائل و مشکلات حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔سربراہ جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ساجد حسین طوری وفاقی وزیر منتخب میڈیا رپورٹ کے مطابق عدم اعتماد کی کامیابی کے […]

بین الاقوامی

یمن کی صدارتی کونسل کی بھرپور حمایت کرتے ہیں: سعودی عرب

ہم یمن کی نئی صدارتی کونسل اور اس کے سربراہ کو عبوری دارلحکومت عدن میں عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد باد پیش کرتا ہوں۔ ریاض(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ان کا ملک یمن کی نئی تشکیل پانے […]