بین الاقوامی

جنوبی افریقہ: سیلاب سے متاثرہ علاقوںمیں فوج تعینات

فوجی متاثرہ علاقے میں لاپتا افراد کو تلاش کرنے کے علاوہ زخمیوں کو طبی امداد بھی فراہم کریں گے۔ جوہانسبرگ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق جنوبی افریقا میں سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے میں امدادی کاموں کے لیے فوج تعینات کر دی گئی ۔ نیشنل ڈیفنس فورس نے بتایا کہ بجلی کے […]

بین الاقوامی

چین اور امریکا کو مذاکرات کے ذریعے موجودہ تعطل ختم کرنا چاہیے۔چینی سفیر

فریقین کو کھلے دل کے ساتھ زیادہ واضح جامع اور تفصیلی بات چیت کرنی چاہیے۔ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکا میں تعینات چینی سفیر چھن گانگ نے 25 ویں ہارورڈ کالج چائنا فورم کی افتتاحی تقریب سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین اور امریکا کو بات چیت کے ذریعے موجودہ […]

بین الاقوامی

انجینئر امیر مقام کو مشیر وزیراعظم مقرر ہونے پر مبارکباد۔ چیف اکرام الدین

موصوف کا شمار خیبر پختون خواہ کے اہم ترین سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔سربراہ جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام […]

بین الاقوامی

چیف اکرام الدین کا راجہ پرویز اشرف کو اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر دلی مبارکباد

موصوف کا شمار ملک کے اہم ترین و سینیئر سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق راجہ پرویز اشرف بلا مقابلہ قومی اسمبلی ایکسویں اسپیکر منتخب ہوئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئیر رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف عدم اعتماد کی کامیابی […]

بین الاقوامی

پاکستان: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے خالی کی سرکاری رہائش گاہ، لال حویلی منتقل

شیخ رشید احمد پرسنل اسٹاف، سیکیورٹی گارڈ اور مالیوں سے ملاقات کرکے روانہ ہو گئے۔  اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سرکاری رہائشگاہ خالی کر دی شیخ رشید احمد منسٹر انکلیو سے لال حویلی منتقل ہو گئے شیخ رشید احمد نے رہائشگاہ پر موجود […]

بین الاقوامی

قائدین سے محبت و عقیدت کے باوجود آئین کو مقدم رہنا چاہیے

کوئی بھی سیاسی نظام خواہ صدراتی ہو یا پارلیمانی جمہوریت، آئین کی بالادستی اور وفاداری کے بغیر نہیں چل سکتا ہے۔ کراچی(نمائندہ رخسار بٹ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق کامیاب جمہوری ریاست کی بقا آئین کی بالادستی پر منحصر ہوتی ہے۔ کوئی بھی سیاسی نظام خواہ صدارتی ہو یا پارلیمانی جمہوریت، آئین کی بالادستی اور […]

بین الاقوامی

اقتدار سے چمٹے رہنے کیلیے عمران نے خطرناک کھیل کھیلا: مریم نواز

کرسی کی خاطر قومی سلامتی سے کھیلنے کی قابل مذمت کوششوں کا محاسبہ کیا جائے۔نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن لاہور (نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی پریس بریفنگ کے بعد سابق وزیر […]

بین الاقوامی

معیشت مستحکم کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کریں گے: میاں محمد شہباز شریف

ہر صورت عام آدمی کی معاشی حالت بہتر کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔وزیر اعظم اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو معاشی لحاظ سے مستحکم بنانے کے لیے ہنگامی اقدامات اٹھانے جا رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

بین الاقوامی

عمران خان سے مولانا محمد خان شیرانی کی ملاقات

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی اشاروں پر کٹھ پتلیوں کو قوم کا مستقبل تاریک کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اسلامی […]

بین الاقوامی

پی۔ٹی۔آئی۔ حکومت نے معاشی اعداد وشمار کے حوالے سے ہیرپھیر کیا: ڈاکٹر عبدالحفیظ پاشا

گزشتہ دور حکومت میں صنعتی پیداوار میں ایک سے دو فیصد اضافہ ہوا ہے اور پی ٹی ائی یہ اضافہ 15 فیصد بتا رہی ہے۔سابق وزیر خزانہ اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدلحفیظ پا شا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے معاشی […]