وزیر اطلاعات نالاکا گوداہیوا نے بھی راجا پاکسے کے دفتر کے باہر موجود ہزاروں لوگوں کی حمایت کا اعلان کیا۔ کولمبو(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سری لنکا میں معاشی بحران سے ستائے شہریوں نے صدر راجا پاکسے کے پتلے بنا کر احتجاج کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیر اطلاعات نالاکا گوداہیوا نے بھی […]
بین الاقوامی
صومالیہ: ریستوران میں دھماکے سے 6افراد ہلاک‘ کئی زخمی
موغادیشو میں لیڈو کے ساحل پر واقع ایک ریستوران میں خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے آڑا لیا۔ موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ریستوران میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 6افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ خبرررساں اداروں کے مطابق موغادیشو میں لیڈو کے […]
عالمی برادری اسرائیل کو الاقصی میں اشتعال انگیزی سے روکیں: اردن
قبلہ اول میں اسرائیلی غنڈہ گردی اور اشتعال انگیزی بند کرائے۔شاہ عبداللہ دوم عمان(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے زور دیاہے کہ وہ مسجد اقصی کی تاریخی اور قانونی صورت حال کا احترام کرنے کے لیے اسرائیل کو پابند بنایا جانا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مسجد اقصی […]
وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد سے کی ملاقات
بحرین کے سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف کو بحرین کی قیادت کی طرف سے وزرات عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد کی ملاقات۔ بحرین کے سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف کو بحرین […]
