اہم خبریں

وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

سپریم کورٹ نے وقف ایکٹ کی دفعات پر بھی روک لگا دی جس نے کلکٹر کو یہ فیصلہ کرنے کا اختیار دیا کہ وقف قرار دی گئی جائیداد سرکاری ملکیت ہے یا نہیں۔ اس شق نے اس سلسلے میں احکامات پاس کرنے کا اختیار بھی دیا۔سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کی تمام دفعات […]

گجرات مذہبی گلیاروں سے

اعلیٰ حضرت کے دس نکاتی پروگرام کی عملی تعبیر

دارالعلوم شاہ عالم احمدآباد کے شیخ الحدیث کا انقلابی اعلان احمدآباد (پریس ریلیز) کام وہ لیجیے تم کو جو راضی کرےٹھیک ہو نامِ رضا تم پہ کروڑوں درود امام اہل سنت، مجددِ دین و ملت، عاشقِ رسول ﷺ، فقیہِ اعظم اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری بریلوی علیہ الرحمہ کی خدماتِ جلیلہ اور احساناتِ […]

تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

یومِ آزادیِ ہند کے پرمسرت موقع پر دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا کے صحن میں بروز جمعہ صبح 8:00 حب الوطنی کے جوش و جذبے کے ساتھ بانی ادارہ خلیفہ شیخ الاسلام و خلیفہ اجمل العلماء حضرت علامہ مولانا جمال احمد صدیقی اشرفی نے اساتذہ دارالعلوم کے ہمراہ پرچم کشائی کی ، جس میں مولانا […]

تعلیمی گلیاروں سے راجستھان

یومِ آزادی: اتحاد، مساوات اور ترقی کے عہد کا دن: مولانامحمدشمیم احمد نوری مصباحی

سہلاؤ شریف/راجستھان (پریس ریلیز) آج ہندستان اپنی آزادی کا 79واں سالگرہ نہایت شوق اور مسرت و شادمانی کے ساتھ منا رہا ہے۔ مگر یہ دن صرف خوشی اور جشن کا نہیں، بلکہ ان جانثاروں کی یاد کا دن ہے جنہوں نے غلامی کی تاریک رات کو چیر کر آزادی کا سورج طلوع کرنے کے لیے […]

اعظم گڑھ تعلیمی گلیاروں سے

مدرستہ المدینہ فیضانِ صدیقِ اکبر، اعظم گڑھ میں ترنگا ڈرائنگ مقابلے کا شاندار انعقاد

کمسن طلبہ کے فن پاروں سے حب الوطنی کے رنگ بکھر گئے اعظم گڑھ (پریس ریلیز) مدرستہ المدینہ فیضانِ صدیقِ اکبر، محلہ غلامی پورہ، اعظم گڑھ میں 13 اگست 2025ء بروز بدھ، ڈیپارٹمنٹ آف ماڈرن ایجوکیشن، دعوتِ اسلامی انڈیا کے زیرِ اہتمام ترنگا ڈرائنگ مقابلہ نہایت شاندار اور پرجوش انداز میں منعقد ہوا۔ کمسن طلبہ […]

ادبی گلیاروں سے

مصنف شہاب حمزہ کی کتاب لاک ڈاؤن کی ہوئی رونمائی

اٹکی۔ گلزار روڈ واقع جمال منزل میں جھارکھنڈ کے معروف ادیب اور شاعر شہاب حمزہ کی کتاب لاک ڈاؤن کی تقریب رونمائی کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام کا اہتمام چار مشہور اداروں صفدر امام فاؤنڈیشن، ادارہ فروغ اردو، انجمن فروغ اردو اور گرین فاؤنڈیشن نے مشترکہ طور پر کیا ۔ پروگرام سے خطاب کرتے […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

علماء و مشائخ نے رکھا جوہر گرلس اکیڈمی کا سنگ بنیاد

مولانا خالد مصباحی کو پیش کیا گیا سپاس نامہ، سنگ میل ثابت ہوگی یہ اکیڈمی موتی ہاری (انیس الرحمن چشتی) جوہر گرلس اکیڈمی مجوراہاں موتی ہاری کا سنگ بنیاد علماء و مشائخ کے مقدس ہاتھوں سے رکھا گیا۔ اس موقع سے صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک خواتین کے لیے ” تحفظ نسواں […]

تعلیمی گلیاروں سے علی گڑھ

البرکات پبلک اسکول مڈل ونگ کے زیر اہتمام سیرت النبیﷺ تقریب کا انعقاد

علی گڑھ: 5 دسمبر، ہماری آواز(ضیاءالرحمٰن امجدی) البرکات پبلک اسکول مڈل ونگ کے زیر اہتمام سیرت النبی انٹر ہاؤس تقریب کا انعقاد عمل میں لایاگیا جس کے تحت مختلف سیرت مقابلے (قرآت نعت ، تقریر اور کو ئز) منعقد کیے گئے۔ اس تقریب میں اسکول کے چھٹی، ساتویں اور آٹھویں جماعت کے طلبا نے حصہ […]

بہار سیاسی گلیاروں سے

بہار شریف: محمد علی رضا خان جے ڈی یو اقلیتی سیل کے نگر صدر بنائے گئے 

پارٹی نے جو ذمےداری سونپی ہے اس پر کھڑا اترنے کی کوشش کروں گا : علی خان  بہار شریف  ( پریس ریلیز ) شہر بہار شریف کے ہاسپیٹل موڑ واقع جے ڈی یو آفس میں گذشتہ روز میٹنگ منعقد ہوئی جس میں جے ڈی یو کے سنئیر لیڈروں نے محمد علی رضا خان کو اقلیتی […]

تعلیمی گلیاروں سے مئو

دو روزہ کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائننگ و ورکشاپ ٹریننگ اختتام پذیر

مائنارٹی کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائن سینٹر کریم الدین پور گھوسی ضلع مؤ کے تحت دو روزہ کیلی گرافی ورکشاپ بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ اختتام پذیر ہوا مؤ(پریس ریلیز ) گزشتہ روز مؤ ضلع کے گھوسی قصبہ میں واقع مائنارٹی کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائن سینٹرکریم الدین پور گھوسی ضلع مؤکے تحت […]