گورکھ پور

پیغمبر اسلام و غوث اعظم کو یاد کرتے ہوئے دیا سچائی، بھلائی و امن کا درس

شہید عبداللہ نگر میں جلسۂ غوث الوری و لنگر عام منعقد گورکھپور، شہید عبداللہ نگر گورکھ‌ناتھ میں جلسۂ غوث الوری و لنگر عام منعقد ہوا، علما کرام نے پیغمبر اسلام صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم و غوث اعظم حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمہ کی تعلیمات پر روشنی ڈالتے ہوئے لوگوں سچائی، بھلائی و […]

گورکھ پور

دعوت اسلامی انڈیا کی تیسری حج تربیت : کعبہ شریف کے طواف کا سکھایا طریقہ

"لبیک اللھم لبیک” کی صدا سے گونج اٹھی فضا گورکھپور، ضلع کے عازمین حج کو دعوت اسلامی انڈیا کی طرف سے درگاہ حضرت مبارک خاں شہید، نارمل پر حج تربیت کے تیسرے مرحلے کی تربیت دی گئی، کعبہ شریف کا طواف، سعی، حلق اور صفا مروہ کی سعی اور تکسیر کے مسائل کی وضاحت کی […]

گورکھ پور

حضرت ابوبکر مسلمانوں کے پہلے خلیفہ اور انبیا کے بعد انسانوں میں سب سے افضل ہیں: مفتیہ غازیہ

ترکمان پور میں خواتین کی دینی محفل گورکھپور: اتوار کو مکتب اسلامیات ترکمان پور میں خواتین کی 14ویں ماہانہ دینی محفل کا انعقاد کیا گیا، ضیا وارثی نے صدارت کی، نظامت فلک خاتون نے کیا۔ خصوصی مقررہ مفتیہ غازیہ خانم خانم امجدی نے کہا کہ امیر المومنین حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ […]

علی گڑھ

البرکات علی گڑھ میں حضور حافظ ملت کی یاد میں تقریب کا انعقاد

حضور حافظ ملت علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مبارک پوری علیہ الرحمہ کے 50ویں سالانہ عرس کے موقع پر البرکات علی گڑھ میں حضرت سید محمد امان میاں قادری، ولی عہد خانقاہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ کے زیرسرپرستی ایک محفل کا انعقاد کیا گیا۔ نظامت کا فریضہ مولانا غلام رسول نقشبندی نے ادا کیا، جبکہ قاری شعیب […]

تعلیمی گلیاروں سے علی گڑھ

البرکات پبلک اسکول مڈل ونگ کے زیر اہتمام سیرت النبیﷺ تقریب کا انعقاد

علی گڑھ: 5 دسمبر، ہماری آواز(ضیاءالرحمٰن امجدی) البرکات پبلک اسکول مڈل ونگ کے زیر اہتمام سیرت النبی انٹر ہاؤس تقریب کا انعقاد عمل میں لایاگیا جس کے تحت مختلف سیرت مقابلے (قرآت نعت ، تقریر اور کو ئز) منعقد کیے گئے۔ اس تقریب میں اسکول کے چھٹی، ساتویں اور آٹھویں جماعت کے طلبا نے حصہ […]

گورکھ پور

حافظ ملت کا منایا گیا عرس پاک، طلبہ کو ملا انعام

گورکھپور، دینی تعلیم کے حوالے سے ایشیا میں ایک الگ پہچان رکھنے والی عربی یونیورسٹی الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور کے بانی حافظ ملت حضرت شاہ عبدالعزیز علیہ الرحمہ کا 50واں عرس پاک ترکمان پور کے مکتب اسلامیات میں ادب واحترام کے ساتھ بدھ کو منایا گیا، بچوں نے قرأت، تقریر، نعت اور منقبت پیش کی، […]

تعلیمی گلیاروں سے مئو

دو روزہ کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائننگ و ورکشاپ ٹریننگ اختتام پذیر

مائنارٹی کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائن سینٹر کریم الدین پور گھوسی ضلع مؤ کے تحت دو روزہ کیلی گرافی ورکشاپ بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ اختتام پذیر ہوا مؤ(پریس ریلیز ) گزشتہ روز مؤ ضلع کے گھوسی قصبہ میں واقع مائنارٹی کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائن سینٹرکریم الدین پور گھوسی ضلع مؤکے تحت […]

بلرام پور

ایم۔ایس۔او۔ ضلع بلرامپور نے سالانہ عرس حافظ ملت منعقد کیا

اترولہ: 3 دسمبر جلالۃ العلم حضور حافظ ملت علیہ الرحمۃ والرضوان کا 50 واں سالانہ عرس سراپا قدس کے پُر بہار موقع پر بروز سوموار 2024 کو مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا یونٹ ضلع بلرامپور کی جانب سے علماء کرام کی ایک نشست منعقد ہوئی جس میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا […]

کان پور

دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ میں عرس حافظ ملت منایا گیا

دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ فہیم آباد کالونی کانپور میں حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ بانی جامعہ اشرفیہ مبارکپور کی پچاسویں یوم وصال کے موقع پر جشن عزیزی منایا گیاجس میں حضرت حافظ أسرار احمد چشتی نے قرآن پاک کی تلاوت فرمائیدارالعلوم ھذا کے بچوں نے منظوم خراج پیش فرمائیںمولانا محمد تیسیرالدین تحسین رضا قادری رفاعی مدرس […]

مئو

عبادت گاہ تحفظ قانون کو عملی جامہ پہنایا جائے

محمدآباد گوہنہ /مئو جب ملک میں عبادت گاہوں کے تحفظ کا قانون موجود ہے تو اسے مؤثر ثابت کیوں نہیں کیا جاتا یہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ عبادتگاہوں کے تحفظ کا قانون ہونے کے باجود بھی فرقہ پرست عناصر مسلمانوں کی عبادت گاہوں کے پیچھے ہاتھ دھوکر پڑے ہیں جس کے نتیجے میں […]