راجستھان

بابری مسجد کا سانحہ: سبق، پیغام اور مستقبل کا لائحہ عمل: مولانا شمیم احمد نوری

سہلاؤ شریف/باڑمیر (پریس ریلیز) بابری مسجد کی شہادت اسلامی تاریخ کا ایک اندوہناک باب ہے جو ہندوستانی مسلمانوں کے لیے ناقابل فراموش سانحہ بن چکا ہے۔ 6 دسمبر 1992 کو، ایودھیا میں ہندو انتہا پسندوں نے قانون و انصاف کو پامال کرتے ہوئے اس تاریخی مسجد کو شہید کر دیا۔ یہ سانحہ صرف ایک عبادت […]

علی گڑھ

البرکات علی گڑھ میں حضور حافظ ملت کی یاد میں تقریب کا انعقاد

حضور حافظ ملت علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مبارک پوری علیہ الرحمہ کے 50ویں سالانہ عرس کے موقع پر البرکات علی گڑھ میں حضرت سید محمد امان میاں قادری، ولی عہد خانقاہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ کے زیرسرپرستی ایک محفل کا انعقاد کیا گیا۔ نظامت کا فریضہ مولانا غلام رسول نقشبندی نے ادا کیا، جبکہ قاری شعیب […]

تعلیمی گلیاروں سے علی گڑھ

البرکات پبلک اسکول مڈل ونگ کے زیر اہتمام سیرت النبیﷺ تقریب کا انعقاد

علی گڑھ: 5 دسمبر، ہماری آواز(ضیاءالرحمٰن امجدی) البرکات پبلک اسکول مڈل ونگ کے زیر اہتمام سیرت النبی انٹر ہاؤس تقریب کا انعقاد عمل میں لایاگیا جس کے تحت مختلف سیرت مقابلے (قرآت نعت ، تقریر اور کو ئز) منعقد کیے گئے۔ اس تقریب میں اسکول کے چھٹی، ساتویں اور آٹھویں جماعت کے طلبا نے حصہ […]

بہار

بابری مسجد کی شہادت مسلمان کبھی فراموش نہیں کرسکتا: مولانا توصیف عالم 

نالندہ، بہار شریف (ہماری آواز) وطنِ عزیز ہندوستان میں آج فسطائی طاقتیں عروج پر ہیں بابری مسجد کی شہادت کے بعد سینکڑوں مسجدوں  درگاہوں اور عید گاہ آج شرپسندوں کے نشانے پر ہیں بابری مسجد 6 دسمبر 1992 کو شرپسندوں نے پوری دنیا کے سامنے علی الاعلان شہید کردیا تھا اس کے بعد ہندوستان کے […]

بہار سیاسی گلیاروں سے

بہار شریف: محمد علی رضا خان جے ڈی یو اقلیتی سیل کے نگر صدر بنائے گئے 

پارٹی نے جو ذمےداری سونپی ہے اس پر کھڑا اترنے کی کوشش کروں گا : علی خان  بہار شریف  ( پریس ریلیز ) شہر بہار شریف کے ہاسپیٹل موڑ واقع جے ڈی یو آفس میں گذشتہ روز میٹنگ منعقد ہوئی جس میں جے ڈی یو کے سنئیر لیڈروں نے محمد علی رضا خان کو اقلیتی […]

کرناٹک

ایک عظیم داعی اسلام کا نام حافظ ملت: مولانا امجدی

اڈپی(کرناٹک): آپ کا تقوی و طہارت بے مثال، اسلام تعلیمات کے فروغ میں آپ کی خدمات بے نظیر،امام احمد رضا خان بریلوی علیہ الرحمہ کے علمی جانشین صدر الشریعہ علامہ امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ تھے اور حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ کے علمی اور روحانی جانشین حافظ ملت علامہ عبدالعزیز مرادآبادی رحمۃ اللہ تعالی […]

تعلیمی گلیاروں سے مئو

دو روزہ کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائننگ و ورکشاپ ٹریننگ اختتام پذیر

مائنارٹی کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائن سینٹر کریم الدین پور گھوسی ضلع مؤ کے تحت دو روزہ کیلی گرافی ورکشاپ بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ اختتام پذیر ہوا مؤ(پریس ریلیز ) گزشتہ روز مؤ ضلع کے گھوسی قصبہ میں واقع مائنارٹی کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائن سینٹرکریم الدین پور گھوسی ضلع مؤکے تحت […]

اہم خبریں

آج جہاں سپریم کورٹ ہے وہاں بھی کرشن کا مندر ہوا کرتا تھا، کیا کورٹ کھدائی کا حکم دے گا؟

مہا بھارت کے دور کا حوالہ دے کر معروف صحافی نرنجن ٹاکلے کی عدالتوں کو آئینہ دکھانے کی کوشش، عوام کو بھی آنکھیں کھولنے کی تلقین کی۔ ممیتی (ایجنسی) امت شاہ کے مقدمہ کی سماعت کرنے والے جج لویا کی پر اسرار موت کے تعلق سے سنسنی خیز انکشافات کی وجہ سے عوامی توجہ کا […]

کان پور

دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ میں عرس حافظ ملت منایا گیا

دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ فہیم آباد کالونی کانپور میں حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ بانی جامعہ اشرفیہ مبارکپور کی پچاسویں یوم وصال کے موقع پر جشن عزیزی منایا گیاجس میں حضرت حافظ أسرار احمد چشتی نے قرآن پاک کی تلاوت فرمائیدارالعلوم ھذا کے بچوں نے منظوم خراج پیش فرمائیںمولانا محمد تیسیرالدین تحسین رضا قادری رفاعی مدرس […]

مئو

عبادت گاہ تحفظ قانون کو عملی جامہ پہنایا جائے

محمدآباد گوہنہ /مئو جب ملک میں عبادت گاہوں کے تحفظ کا قانون موجود ہے تو اسے مؤثر ثابت کیوں نہیں کیا جاتا یہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ عبادتگاہوں کے تحفظ کا قانون ہونے کے باجود بھی فرقہ پرست عناصر مسلمانوں کی عبادت گاہوں کے پیچھے ہاتھ دھوکر پڑے ہیں جس کے نتیجے میں […]