نئی دہلی: 31 مارچ، ہماری آواز(محمد طیب رضا)رضا ایجوکیشنل مومنٹ کے زیر اہتمام مدرسہ ضیاء القرآن کا پہلا جلسہ دستار بندی بعنوان ضیاء القرآن کانفرنس آج بتاریخ یکم اپریل بعد نماز عشا سینئر سٹیزن سینٹر ایم والی گلی جنتا کالونی ویلکم میں انعقاد کیا جارہا ہے جس کی سرپرستی مولانا سید جاوید علی نقشبندی،صدارت مولانا […]
صوبائی خبریں
چنئی میں اردو کے مشہور و معروف نقاد و ادیب پروفیسر زماں آزردہ صاحب کشمیری کی آمد پر ایک شاندار نشست
"ایک شام پروفیسر زماں آزردہ صاحب کشمیری کے نام” روداد: اسانغنی مشتاق رفیقی ٹمل ناڈو اردو پبلیکشنز اور ٹمل ناڈو اردو لٹریری اسوسیشن کی جانب سے بروز اتوار 2022-03-27 بعد نماز مغرب بمقام المجلس منی ہال، ٹریپلیکن ہائی روڈ، چنئی پروفیسر زماں آزردہ صاحب کشمیری کی چنئی آمد پر ان کے اعزاز میں ایک شاندار […]
مرکزی دارالعلوم فیاضیہ فتح ساگر جودھپورکا 61واں سالانہ شاندار اجلاس اختتام پذیر
جودھپور/راستھان: 27 مارچمرکزی دارالعلوم فیاضیہ فتح ساگر جودھپور کا سالانہ61واں اور بانئ ادارہ علامہ مفتی سید سرفراز حسین اشرفی جیلانی قدس سرہ کا 42واں عرس آج بتاریخ 27مارچ 2022 بروز اتوار کو سید محی الدین اشرف اشرفی جیلانی کی سرپرستی اور شہزادئہ مخدوم شہہ سمنانی سید معین اشرف اشرفی الجیلانی کی صدارت بڑے ہی تزک […]
جمشیدپور میں حافظ محمد ہاشم قادری کی دو کتابوں کا اجرا
پریس ریلیز: 27 مارچ(ایم۔آر۔ہاشمی)ہاجرہ رضویہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ جمشید پور کے چیئرمین ومسجدِ ہاجرہ رضویہ کے خطیب و امام اور مشہور زودونویش قلم کار جناب الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی کی تصنیف کردہ دو کتابوں” پانی بچاؤ زندگی بچائو” اور” نکاح کا اسلامی تصور” علمائے کرام اور پروفیسر ان حضرات کے ہاتھوں […]