گونڈہ مذہبی گلیاروں سے

رمضان المبارک کی ہر آن، رحمتوں کی شان

رمضان المبارک اللہ عزوجل کے بیش بہا فضل و کرم میں سے ایک ہے۔ جس نے اپنے بندوں کو معصیت سے بچانے کے لیے ماہ رمضان جیسا عظیم سوغات عطا فرمایا، تاکہ میرے بندے اس باعظمت مہینے میں خوب نیکیاں کرکے متقی و پرہیزگار بن جائیں۔ دنیا میں انسان کی تخلیق کا مقصد بھی یہی […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی رمضان کے پہلے جمعہ کی نماز

صبر و استقامت, اخوت و مساوات کا پیغام دیتا ہے رمضان, رمضان المبارک کے ہر لمحہ کی قدر کریں! موتی ہاری: 8 اپریل ضلع کی سبھی مسجدوں میں نہایت جوش و خروش, ادب و احترام کے ساتھ رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی نماز ادا کی گئی اور ملک کی امن وسلامتی , ترقی و […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

روزہ کی مقصدیت کو تمام سال پیش نظر رکھا جائے! مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

روزہ سے تمام طبی وجسمانی ضروریات کی تکمیل حیدرآباد 8 اپریل (راست) مسلمانوں پر فرض کردہ فرائض میں سے ایک روزہ ہے،اہل اسلام کے نزدیک روزہ کا مفہوم یہ ہے کہ آدمی نفسانی ہوا و ہوس اور جنسی خواہشوں میں بہک کر غلط راہ پر نہ پڑے اور اپنے اندر موجود ضبط اور ثابت قدمی […]

پریاگ راج سماجی گلیاروں سے

تحریک فروغ اسلام شاخ الہ آباد کے ذریعے غریبوں میں رمضان فوڈ کٹ تقسیم

الہ آباد(پریاگ راج): 8 اپریلتحفظ ناموس رسالت کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے کی عظیم فکر رکھنے والی ملک کی نامور تنظیم "تحریک فروغ اسلام” کے الہٰ آباد شاخ کی جانب سے غریب مسلمانوں میں بڑے پیمانے پر رمضان فوڈ کٹ تقسیم کیا جارہا ہے۔اس بات کی جان کار دیتے ہوئے تحریک کے اہم […]

بہار سیاسی گلیاروں سے

چمپارن حلقہ سے آزاد امیدوار مہیشور سنگھ نے درج کی جیت

381 ووٹ سے حاصل کی جیت، آر۔جے۔ڈی۔ و بی۔جے۔پی۔ امیدوار کو دی شکست , مہیشور سنگھ نے کہا کہ عوام کی دعاؤں کا اثر موتی ہاری: 7 اپریل، عاقب چشتی ایم۔ایل۔سی۔ امیدوار سابق رکن اسمبلی جناب مہیشور سنگھ نے آزاد امیدوار کے طور پر آر جے ڈی و بی جے پی امیدوار کو شکست دے […]

ادبی گلیاروں سے بین الاقوامی

مملکتِ بحرین کے معروف شاعر احمد عادل کے پہلے مجموعہ کلام "عالمِ امکاں” کی تقریب رونمائی اور محفل مشاعرہ

رپورٹ۔۔۔۔۔۔ الثقافہ، بحرینایک عرصےسے سنتے آ رہے تھے کہ غزل دہرا آدمی چاہتی ہے یعنی اپنی فنی ترکیب اور عملی زندگی میں شاعر متضادرویوں کا مالک ہو تا ہے لیکن کچھ شعراءکی شخصیت ان کے شعری اسلوب میں اس طرح پیوست ہوتی ہے کہ ان کا شعراور اس کا نفسیاتی مادہ دراصل ان کی ذات […]

سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

رمضان المبارک، دوسرا روزہ: ان معصوموں نے رکھا روزہ، خوب ملی دعائیں

سدھارتھ نگر: رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے آج دوسرا روزہ تھا۔ حسب دستور امسال بھی ننھے منھے نئے روزے دار بڑے بزرگوں کے ساتھ روزہ رکھ کر اللہ کریم کی رحمتوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں ساتھ ہی خوب ساری مبارک بادیاں اور دعائیں حاصل کر رہے ہیں۔۔۔ اس سلسلہ میں ضلع کے موضع […]

سنت کبیر نگر مذہبی گلیاروں سے

پانچ سالہ کنیز فاطمہ نے رکھا رمضان کا پہلا روزہ

سنت کبیر نگر: 3 اپریلضلع کے موضع دیوریا لعل پوسٹ چائیکلاں کی رہنے والی کنیز فاطمہ بنت مولانا حیدر علی برکاتی جن کی عمر ابھی 5 سال 6 ماہ کی ہے انھوں رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا۔ تقریباً 14 گھنٹوں تک بغیر کھائے پیئے گزارنا وہ بھی اس سخت گرمی میں یقیناً اللہ جل […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

6 سالہ محمد زید نے رکھا رمضان کا پہلا روزہ

گورکھ پور: 3 اپریلرمضان المبارک اپنے فیوض و برکات کے ساتھ سایہ فگن ہو چکا ہے اور اللہ رب العزت کی رحمتوں کے دروازے کھل چکے ہیں۔ گزشتہ دو رمضان کے مقابل اس بار رمضان المبارک کی رونقیں رفتہ رفتہ واپس آرہی ہیں۔ باقاعدہ تراویح کی نمازیں ہورہی ہیں اور سحر و افطار کے وقت […]

راجستھان سماجی گلیاروں سے

عید کے تہوار کے پیش نظر چندینی مستحق کیمپ کی خواتین کو نظیفہ زاہد نے نئے کپڑے تقسیم کیے

جے پور،(ابوشحمہ انصاری) نوح شہر سے متصل گاؤں چندینی شاہ راہ پر واقع مستحق کیمپ کے سماجی کارکن و نظیفہ زاہد نے دورہ کیا، اس دوران میوات وکاس مہا سبھا کی صدر نظیفہ زاہد نے مستحق کیمپ کی اس کالونی میں رہائش پذیر خواتین سے ملاقات کی، اور ان سے بات چیت کر ان کے […]