الٰہ آباد،(ابوشحمہ انصاری)ساہتیہ اکادمی نئی دہلی کی جانب سے اکبر الٰہ آبادی کی ۵۷۱ ویں یوم پیدائش کے موقع الٰہ آباد میوزیم ہال میں سیمینار،محفل مشاعرہ اور کتاب رسم اجرأ کا پروگرام منعقد کیا گیا۔یہ پروگرام تین حصوں میں عمل میں آیا۔سب سے پہلے اردو تحقیق و تنقید کے سنگ میل پروفیسر گوپی چند نارنگ […]
اہم خبریں
"بزمِ ایوانِ غزل” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
سعادت گنج، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)"بزمِ ایوانِ غزل” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں استاد شاعر محترم طارق انصاری صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ مہمانانِ خصوصی کی حیثیت سے انجم احمد پوری، نفیس احمد پوری اور ریحان علوی نے شرکت فرمائی۔ اس طرحی مشاعرہ کی نظامت […]
حج کی ادائیگی پر جنت کی بشارت اور گناہوں سے پاکی کا اعلان عام
عازمین حج اپنی نیت کی دیکھ بھال کریں۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 24 جون (راست) اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے،یہ شہادت دینا کہ اللہ تعالی کے سوا کوئی معبود نہیں،اور یقیناًمحمدصلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں،نماز قائم کرنا،زکوٰۃدا کرنا،حج کرنا،اور ماہ رمضان کے روزے رکھنا۔ان میں سے […]
پرساں میں تحفظ ناموس رسالت نعتیہ مشاعرہ اختتام پذیر
گولابازار: 13جون, ہماری آوازگولا بازار سے متصل موضع پرساں عرف اگلہواں ککرہی میں انجمن عشاق مصطفیٰ کی جانب سے ناموس رسالت نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ تلاوت قرآن کریم کے بعد نعتیہ سلسلہ کا آغاز ہوا جس میں مداح مصطفیٰ جناب امجد رضا گورکھپوری, عندلیب گلشن رسالت جناب قاری انوار احمد امجدی, طوطی چمنستان […]
عرس حضور صدرالشریعہ وتاج الشریعہ رضی اللہ عنہما کے موقع پر شہر جالنہ میں عظیم الشان فقیدالمثال سنی اجتماع
جالنہ:بتاریخ 2/جون بروز جمعرات بمقام زم زم مسجد عارف کالونی، جالنہ میں بعد نماز عشاء فورا ایک عظیم الشان فقیدالمثال تاریخ ساز سنی اجتماع کا انعقاد کیا جارہا ہے۔جس میں مقامی وبیرونی علماء کرام کثیر تعداد میں تشریف لارہے ہیں ۔جس کی سرپرستی اولاد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ حضرت علامہ ومولانا اکرم رضا […]