ترو رنگاڈی: دارالہدیٰ اسلامک یونیورسٹی، جو کہ کیرالا کی سرزمین پر وقوع پذیر مسلک اہل سنت والجماعت کا ایک عظیم ادارہ ہے جس میں اہلِ کیرالا اور بیرون کیرالا کے لگ بھگ چار ہزار طلباء زیر تعلیم ہیں۔ الحمدللہ بقیہ کئی سالوں کی طرح امسال بھی دار الہدیٰ کی کمیٹی نے سباق نیشنل آرٹ فیسٹ […]
اہم خبریں
سرکاری محکموں و عمارتوں پر ہندی کے ساتھ اردو میں لکھنے کے متعلق مکتوبات کو نافذ کرنے کے لئے محمد رفیع نے وزیر اعلی کو لکھا
اردو سے متعلق ہدایت نامہ آفس کے فائل میں کاغذ کے ایک ٹکڑا سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتی : محمد رفیع پٹنہ، 20/ نومبر، پرنسپل سیکریٹری کیبنیٹ سیکریٹریٹ کا مکتوب نمبر 536 مورخہ 30 مئی 2018، ایڈیشنل سیکریٹری کا مکتوب 872 مورخہ 20 اکتوبر 2021، ایڈیشنل سیکریٹری کیبنیٹ سیکریٹریٹ، حکومت بہار کا مکتوب 36 مورخہ […]
الجامعۃ القادریہ بچھہوا کا جلسہ دستار بندی اختتام پزیر، بچوں کے سر پر دستار حفظ کا تاج زریں رکھا گیا
اترولہ: 17 نومبرکل بروز سنیچر بعد نماز عشاء سر زمین بچھہوا اٹئی رامپور میں واقع دارالعلوم اہلسنت الجامعۃ القادریہ کا جشن تاجدار بغداد کانفرنس و جلسہ دستاربندی منعقد ہوا ۔جس میں ملک ہندوستان کے موقر معزز مکرم با وقار علماء مشائخ کرام شعراء عظام کی تشریف آوری ہوئی ۔جلسے کی سرپرستی شہزادہ حضور شعیب الاولیاء […]









