ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

"بزمِ ایوانِ غزل” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد

سعادت گنج، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)"بزمِ ایوانِ غزل” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں استاد شاعر محترم طارق انصاری صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ مہمانانِ خصوصی کی حیثیت سے انجم احمد پوری، نفیس احمد پوری اور ریحان علوی نے شرکت فرمائی۔ اس طرحی مشاعرہ کی نظامت […]

سدھارتھ نگر

مجددالعصر کی بارگاہ میں ایصال ثواب

آج 26جون بعد نماز مغرب علامہ فضل حق اکیڈمی یس نگر یوپی انڈیا میں شیخ محمود آفندی علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں ایصال ثواب کے لئے نورانی محفل کا انعقاد ہوا حضرت قاری خان محمد صاحب نے تلاوت قرآن پاک سے محفل کا آغاز کیا اور امام عشق ومحبت کی لکھی ہوئی نعت پاک وہ […]

فیروزآباد

اے جی انٹرنیشنل اسکول کے طلبہ طالبات کو اسناد اور ٹرافی دی گئی

فیروزآباد: 26 جون، پریس ریلیز حضرت سمیع الدین عاقلہ بیگم گلوبل فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے زیراہتمام 26 جون 2022 کو اے جی انٹرنیشنل اسکول، کشمیری گیٹ، نزد قادری مسجد چوراہا، فیروز آباد میں صبح 11:00 بجے سے، سالانہ رپورٹ کارڈ، تقسیم انعامات، اور ہونہار طلبہ کو اے جی انٹرنیشنل اسکول کی جانب سے اعزازیہ دیا گیا۔اس […]

بارہ بنکی

صحافی آفتاب احمد پر بیساکھی چھین کر حملہ، پولیس ملزم کو گرفتار کرنےمیں ناکام

ٹکیت نگر، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)تحصیل سیرولی غوثپور علاقے کے بدوسرائے مین چوک پر مودی یوگی حکومت میں ملک کے چوتھے ستون پر حملہ دبنگوں نے کیا ہے۔متاثرہ رام نگر سے بدوسرائے کے راستے رانی کٹرہ آرہے تھے۔ کہ اندرجیت عرف تلو ولد ننکٶ۔ مرکزی چوک پر بدوسرائے کے رہائشی اس کے ایک اور ساتھی نے […]

مہراج گنج

مدرسہ سراج العلوم برگدہی میں تقسیم انعامات پروگرام کا انعقاد

دارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی ، جدو پپرا مہراج گنج یوپی میں تقسیم انعامات کا پروگرام منعقد ہو ا ۔ پروگرام کا آغاز حافظ و قاری توصیف رضا صفوی کی تلاوت سے ہوا ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوے ادارہ ہذا کے پرنسپل حافظ احادیث کثیرہ علامہ الحاج شیر محمد قادری صاحب […]

مہراج گنج

مجہنا جامع مسجد میں تعلیمی بیداری پروگرام کا انعقاد

شبیر احمد نظامی/ ایم امجدیمہراج گنج، ہماری آواز مہراج گنج نگر پالیکا پریشد کے مقامی قصبہ مجہنا میں واقع سنی جامع مسجد میں اتوار کے روز تعلیمی بیداری کے تحت طلباء و طالبات کے درمیان نعتیہ و تقریری انعامی مقابلہ مولانا امام الدین جامعی خطیب و امام سنی جامع مسجد مجہنا کی صدارت میں منعقد […]

مہراج گنج

امام کو فون پر جان سے مارنے کی ملی دھمکی، ایف۔آئی۔آر۔ درج

شبیر احمد نظامیمہراج گنج، ہماری آواز ضلع کے تھانہ چوک بازار کے تحت موضع کھجوریا نندا بھار کی جامع مسجد کے امام اور مقامی مدرسہ بحرالعلوم کے ایک استاد کو کھجوریا ساکن عبد الرزاق ولد حاجی رفیق جو سعودی عرب میں ملازمت کرتا ہے۔ دوران تعلیم بچے کو مارنے کا الزام عائد کرتے ہوئے گندی […]

ادبی گلیاروں سے گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

پرساں میں تحفظ ناموس رسالت نعتیہ مشاعرہ اختتام پذیر

گولابازار: 13جون, ہماری آوازگولا بازار سے متصل موضع پرساں عرف اگلہواں ککرہی میں انجمن عشاق مصطفیٰ کی جانب سے ناموس رسالت نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ تلاوت قرآن کریم کے بعد نعتیہ سلسلہ کا آغاز ہوا جس میں مداح مصطفیٰ جناب امجد رضا گورکھپوری, عندلیب گلشن رسالت جناب قاری انوار احمد امجدی, طوطی چمنستان […]

مہراج گنج

امام الانبیاء کانفرنس و جلسہ دستار بندی 13/ جون کو

شبیر احمد نظامیمہراج گنج برجمن گنج قصبہ میں واقع جامعہ اہل سنت غوث العلوم میں کل یعنی 13/ جون 2022 بروز سوموار بعد نماز عشاء جشن امام الانبیاء کانفرنس و جلسہ دستار بندی کا انعقاد ہوگا۔ کانفرنس کی سرپرستی الحاج مولانا قاری خلق اللہ خلیق فیضی سابق استاذ دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤں شریف […]

گورکھ پور

شہر گولا بازار سے حجاج کرام کا قافلہ روانہ

گولابازار،گورکھ پور: 8جونوبائی صورت حال سے نجات ملنے کے بعد اب حج کے مقدس سفر کا آغاز ہوچکا ہے۔ ضلع سے حجاج کرام کا حرمین شریفین کے مقدس سفر پر روانہ ہونے کا سلسہ شروع ہوچکا ہے۔ اسی سلسہ میں آج شہر گولا بازار سے 2 خواتین سمیت 4 حضرات اس پاکیزہ سفر پر روانہ […]