بارہ بنکی

عیدالاضحیٰ کا تہوارایثار و قربانی کا ہے۔یہ ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔نیاز احمد

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)رام پور کٹرہ بھوانی پور میں آج عیدالاضحیٰ کا تہوار بڑی دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔گرام پردھان نیاز احمد نے عید الاضحی کی نماز کے بعد پورے گاؤں والوں کو عید الاضحی کی مبارکباد دی۔اس موقع پر گرام پردھان نے کہا کہ یہ تہوار ایثار و قربانی کا ہے۔یہ ہمیں اتحاد […]

مہراج گنج

صدقہ جاریہ ہے شجر کاری کا عمل: مولانا رمضان امجدی

شبیر احمد نظامیمہراج گنج، ہماری آواز مہراج گنج صدر بلاک کے تحت موضع پکڑی خرد میں واقع مدرسہ اہل سنت فیض الرسول میں بدھ کے روز مدرسہ کے مینجر ڈاکٹر ایوب علی صدیقی کی قیادت میں شجر کاری کا پروگرام منعقد کیا گیا اس موقع پر مدرسہ کے احاطہ میں مدرسہ مینجر و گاؤں پردھان […]

مہراج گنج

شجر کاری وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مولانا غیاث الدین خان نظامی

شبیر احمد نظامیمہراج گنج، ہماری آواز ضلع کے نچلول تحصیل میں واقع معروف ادارہ مدرسہ معین الاسلام چھتونا، پوسٹ میگھولی کلاں، وایا نچلول بازار، ضلع مہراج گنج میں رجسٹرار اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کے حکم نامے کے تحت شجر کاری پر وگرام منعقد ہوا۔ جس میں مدرسہ کے صدرالمدرسین اور آل انڈیا ٹیچرس ایسوسی […]

بارہ بنکی کھیل کھلاڑی

بارہ بنکی میں ایک روزہ پی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) ون ڈے 5 اوور پی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ پیر بٹاون عیدگاہ گراؤنڈ میں منعقد ہوا،جس میں 2 ٹیموں نے حصہ لیا، یہ میچ مخدوم ٹائٹن کے ساتھ زید شیر کی ٹیم کے درمیان کھیلا گیا، اس کرکٹ کا شائقین نے خوب لطف اٹھایا، پی پی ایل کے مہمان خصوصی محمد ندیم […]

سدھارتھ نگر

قربانی کا مقصد اللہ کی رضا ہونی چاہیئے:
محمد پرویز عالم فیضی

سدھارتھ نگر: نامہ نگار مشہور عالم دین مولانا محمد پرویز عالم قادری فیضی ایڈیٹر ماہنامہ جام میر بلگرام شریف نے قربانی کے تعلق سے پریس ریلیز کر کے کہا کہ قربانی کی اہمیت ، افضیلت ، اس کی شرعی حقیقت اور مسا ئل پر بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں تاکہ یہ عبادت صحیح طور […]

ادبی گلیاروں سے پریاگ راج

شہر الٰہ آباد میں ساہتیہ اکادمی کی جانب سے ”اکبر الٰہ آبادی“ کے ۵۷۱ ویں یوم پیدائش پرسمپوزیم

الٰہ آباد،(ابوشحمہ انصاری)ساہتیہ اکادمی نئی دہلی کی جانب سے اکبر الٰہ آبادی کی ۵۷۱ ویں یوم پیدائش کے موقع الٰہ آباد میوزیم ہال میں سیمینار،محفل مشاعرہ اور کتاب رسم اجرأ کا پروگرام منعقد کیا گیا۔یہ پروگرام تین حصوں میں عمل میں آیا۔سب سے پہلے اردو تحقیق و تنقید کے سنگ میل پروفیسر گوپی چند نارنگ […]

مہراج گنج

اولاد بالخصوص لڑکیوں کی تعلیم و تربیت والدین کی اہم ذمہ داری ہے۔ مولانا ڈاکٹر غلام یحییٰ انجم

شبیر احمد نظامیمہراج گنج/بلرام پور، ہماری آواز گزشتہ روز ضلع بلرام پور میں واقع مدرسہ عثمانیہ افضل المدارس ملدہ پچپڑوا میں تعلیمی بیداری کانفرنس کے زیر اہتمام عنوان عصر حاضر میں علم دین و تعلیم نسواں کی اہمیت اور ہماری ذمہ داریاں کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس کی سرپرستی الحاج پیر محمد خان نعیمی ناظم اعلیٰ […]

لکھنؤ

لکھنؤ: مدرسہ حنفیہ ضیاءالقرآن کے استاذ قاری غلام غوث الوریٰ برکاتی کا اچانک انتقال

لکھنؤ: یکم جولائی، ہماری آواز(نامہ نگار)بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ مدرسہ حنفیہ ضیاءالقرآن شاہی مسجد بڑا چاند گنج لکھنؤ کے باوقار استاذ، شیخ القرا، حضرت قاری غلام غوث الورٰی صاحب برکاتی کا آج رات تین بجے اچانک انتقال ہوگیا۔انا للہ وانا الیہ رجعونقاری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے چھوٹے […]

گونڈہ

بڑے خوش قسمت ہیں وہ جنہیں حج کی سعادت مل گئی

مدینہ جانے والو! جاؤ جاؤ فی امان اللہ آصف جمیل امجدیگونڈہ/اندور۔30/جون۔ھماری آواز۔یہ بات مسلمہ حقیقت ہے کہ حج کی سعادت ملنا انسان کی خوش بختی کی علامت ہے اور یہ سعادت ہر کس و ناکس کو نہیں ملتی بل کہ انہی کی قسمت میں یہ نعمت مترقبہ آتی ہے جن کی روحوں نے اللہ کے […]

لکھنؤ

بھوجپوری سپر اسٹار دنیش لال یادو”نرہوا” کے بڑے بھائی کار حادثے میں زخمی

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) آج صبح تحصیل حیدر گڑھ کے صبیہا تھانے کے قریب، ایم پی اور بھوجپوری سپر اسٹار کے بڑے بھائی لکھنؤ سے اعظم گڑھ جاتے ہوئے اپنی فارچیونر کار سے حادثہ پیش آیا۔ جنہیں لکھنؤ کے میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔بھوجپوری سپر اسٹار اور ایم پی دنیش لال یادو نرہوا نے […]