آگرہ

وزیراعظم نے تاج نگری آگرہ میں رکھا میٹرو پروجیکٹ کاسنگ بنیاد

گورنر پٹیل،یوگی جی اور وزیر ہردیپ سنگھ پوری بھی رہے موجود ہماری آواز آگرہ:07دسمبر(پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو اترپردیش کی تاج نگری آگرہ میں میٹر ریل پروجکٹ کے تعمیراتی کام کا ورچول پروگرام کے ذریعہ سنگ بنیاد رکھا اس موقع پر 15ویں واہنی پی اے سی پریڈ میدان میں منعقد پروگرام […]

سیاسی گلیاروں سے لکھنؤ

اکھلیش یادو کو پولیس نےحراست میں لیا، کسانوں کے مارچ میں کرنے جارہے تھے شرکت

لکھنؤ:07دسمبر(نعیم الدین فیضی) سماجو ادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو کو مع ان کے سینکڑوں حامیوں کو ریاستی راجدھانی میں اس وقت پولیس نے حراست میں لے لیا جب وہ کسان مارچ میں شرکت کی غرض سے قنوج کے لئے جارہے تھے۔ کسانوں کی حمایت میں نکالے جانے والے کسان مورچہ میں شرکت کی غرض سے […]

صحت و تندرستی نوئیڈا

کرونا کا قہر: نوئیڈا میں 2جنوری تک دفعہ 144نافذ

آنے والے تہواروں میں بھیڑ بھاڑ سے بچنے کے لیے لیا گیا فیصلہ ہماری آواز7دسمبر(نعیم الدین فیضی)دہلی سے ملے ہوئے شہر نوئیڈا میں کرونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے مد نظر دفعہ 144نافذ کردیا گیا ہے۔نوئیڈا میں اب 2 جنوری تک مذکورہ دفعہ نافذ رہے گا۔بتاتے چلیں کہ اس مہینے میں پڑنے […]

مہراج گنج

برجمن گنج: سڑک حادثہ میں دو شخص ہوئے زخمی، ایک کو مہراج گنج کیا گیا ریفر

برجمن گنج میں ڈھانی روڈ پر بلاک موڑ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل کے مابین موٹرسائیکل کے تصادم میں دو نوجوان زخمی ہوگئے ، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے ، اسے مہاراج گنج سے کمیونٹی ہیلتھ سنٹر برجمنج ریفر کردیا گیا۔یہ بتاتے رہوآج صبح ، برجمن گنج گاؤں کے رہائشی ستیش یادو […]