بارہ بنکی

ورلڈ ہیومن رائٹس کونسل نے عبیدانصاری کو ڈسٹرکٹ میڈیا سیل کا ضلع صدر منتخب کیا

شہاب پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)عبید انصاری کو ورلڈ ہیومن رائٹس کونسل نے ڈسٹرکٹ میڈیا سیل کا ضلع صدر بنایا۔ یہ اعلان کونسل کے قومی صدر ڈاکٹر ایم آر انصاری نے کیا ہے۔ اس موقع پر ایڈوکیٹ معراج انصاری نے کہا کہ عوام کو اپنے حقوق دلانے کیلۓ عالمی انسانی حقوق کونسل کئی سالوں سے لوگوں کو […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی کے علاقہ رام نگر میں سٹرک حادثہ،4 افراد کی موت، 20 زخمی

رام نگر،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)بارہ بنکی کے رام نگر علاقے میں ہفتہ کی صبح ایک ٹرک کے ڈبل ٹیکر بس سے ٹکراجانے کے سبب چار مسافروں کی موت اور 20سے زیادہ زخمی ہوگٸے۔ پولیس ذراٸع نے بتایا کہ نیپال سے گوا جارہی ڈبل ٹیکربس رام نگر علاقہ میں پنچرہوگٸی۔ڈراٸیورٹاٸربدلنے لگااور کچھ مسافر اتر کرچلنے لگے۔اسی دوران […]

بارہ بنکی

چھیدا میں گٸوشالہ کے تعمیر کے سلسلے میں ضلع مجسٹریٹ کو میمورنڈم پیش کیا گیا

صورت گنج،باربنکی(ابوشحمہ انصاری)ضلع کے صورت گنج بلاک کے گرام پنچایت چھیدا کے ارد گرد گٸو شالہ نہ ہونے کی وجہ سے عام کسانوں کو بہت سی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے،ضلع مجسٹریٹ کو پیش کٸے گئے میمورنڈم کے مطابق، جو کہ شمالی سمت کے آخری چھور پر واقع ہے، یہاں لوگوں کی طرف سےندی […]

بلرام پور

صوفیانہ تعلیمات کا فروغ وقت کی اہم ضرورت: مولانا ابواشرف ذیشان

اترولہ: 2 ستمبر تصوف اور صوفیاءکرام کی بقائے باہم ،قومی یکجہتی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی تعلیمات اس وقت ہماری اشد ضرورت ہے۔آج ہندوستانی معاشرہ میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی درکار ہے صوفیا کا کردار و تعلیمات اس کی جیتی جاگتی تصویر ہے۔تصوف کے ابتدائی دور میں جو چند اہم کتابیں تصنیف کی […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: صفر کےتعزیہ کا جلوس بڑے جوش و خروش سے نکلا

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری )شہر میں صفر کی3 تاریخ کا تعزیہ جلوس محرم کمیٹی اہلسنت اور کمیٹی کےصدرتاج باباراعین کی قیادت و تمام عہدیداران کی موجودگی میں فضل الرحمان پارک سے بڑی تعداد میں درجنوں تعزیوں سمیت یا حسینؓ کی صداٶں کے ساتھ نکلا۔ سٹّی بازار سے ہوتے ہوۓ،جلوس سٹی پولیس چوکی سے چندنا معصوم علی […]

ایٹہ

واقف کہاں زمانہ ہماری اڑان سے

(ہدیۂ تبریک بخدمت: رفیق محترم محمد ہاشم احسنی) شعر و شاعری اور مضمون نگاری کی طرح اظہار خیال و رائے کا ایک اہم اسلوب اور موثر ذریعہ خطابت ہے، جس کے ذریعےاحساسات وتخیلات کی ترجمانی کی جاتی ہے، اور اس کو مبلغین اسلام نے بھی اسلامی تعلیمات کی نشرواشاعت کے لئے اپنا ہتھیار بنایا ہے-اگر […]

بارہ بنکی

پولیس آفس میں عوام کے لیے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بارہ بنکی کے ذریعہ "سچ کا سامنا” کا اہتمام کیا گیا

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) پولیس آفس میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، بارہ بنکی کی طرف سے "سچ کا سامنا” پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بارہ بنکی کے ذریعہ چلائی جارہی خصوصی مہم "سچ کا سامنا” میں، ہر جمعرات کو پولیس آفس میں مدعی، مدعا علیہ، تفتیش کار/تفتیش کار کو بلا کر سنگین/ زیر التوا […]

امبیڈکرنگر

امیر ملت سیدنا شاہ سید امیر اشرف، بابائے ملت سید شاہ تنویر اشرف، صوفی ہند سید اختر گل اشرف کا دو روزہ عرس پاک شان و شوکت سے منایا گیا۔

اللہ کے بندوں نے ساری زندگی اللہ، رسول اور انسانیت کی خدمت میں گزار دی، دین و دنیا دونوں کا نام روشن کیا – سید حسن عسکری سراج احمد قریشی اشرف پور، امبیڈکر نگر، اتر پردیش۔ 28 واں عرس پاک مجذوب الٰہی امیر ملت حضور سیدنا شاہ سید امیر اشرف (علیہ الرحمٰن ور رضوان) اور […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی پہنچے وزیر گنا وکاس و چینی میل لکشمی نرائن چودھری، ترقیاتی کاموں کا لیا جائزہ

لکشمی نارائن چودھری وزیر گنا وکاس اور چینی میل اترپردیش نے آج بارہ بنکی میں تعمیرات عامہ کے محکمہ عمارت پہنچ کرپارٹی کے عہدیداروں سے بات چیت کر ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا! بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) لکشمی نارائن چودھری وزیر گنا وکاس اور چینی میل اترپردیش نے آج ضلع بارہ بنکی میں […]

علی گڑھ

مدرسہ اصلاح معاشرہ علی گڑھ میں عرس قاسمی و عرس وارثی کا انعقاد

(علی گڑھ 31/اگست،ضیاء الرحمن) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں مجدد برکاتیت حضرت سید شاہ محمد اسماعیل حسن مارہروی علیہ الرحمہ اور حضرت حاجی وارث علی شاہ چشتی قادری علیہ الرحمۃ کی یاد میں محفل کا انعقاد ہوا . محفل کا آغاز مولانا ساغر جمیل مرکزی کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا، نعت […]