بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری )شہر میں صفر کی3 تاریخ کا تعزیہ جلوس محرم کمیٹی اہلسنت اور کمیٹی کےصدرتاج باباراعین کی قیادت و تمام عہدیداران کی موجودگی میں فضل الرحمان پارک سے بڑی تعداد میں درجنوں تعزیوں سمیت یا حسینؓ کی صداٶں کے ساتھ نکلا۔ سٹّی بازار سے ہوتے ہوۓ،جلوس سٹی پولیس چوکی سے چندنا معصوم علی امام باڑہ پر رات کواختتام پذیر ہوا۔جلوس میں بھاری تعداد میں پولیس اہلکار موجود رہے۔اس موقع پرشعیب راعین،حمیداللہ راعین،آصف ایڈوکیٹ،سمیت شہر کے معزز حضرات نے جلوس میں شرکت کی۔
متعلقہ مضامین
خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن منایا گیا
زید پور، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) بھان مٸو زید پور مارگ پر واقع شری سائی انٹر کالج میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ مضمون نویسی، مباحثہ، پینٹنگ اور پوسٹر مقابلے میں اسکول کی لڑکیوں نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ پروگرام کی صدارت اسکول کے پرنسپل روہت […]
مولانا اسرار وارثی کے انتقال پر تعزیتی جلسہ کا انعقاد
سعادت گنج،بارہ بنکی (پریس ریلیز)بزمِ ایوانِ غزل کی جانب سے آج فیضان العلوم انٹر کالج میں ضلع کے ایک بہت ہی فعال و عظیم عالم و شاعر کے انتقال سے متعلق تعزیتی جلسہ حاجی بدرالدجٰی کی صدارت اور کلیم طارق کی نظامت میں منعقد ہوا جس میں علاقہ کے معزز دانشور، ادب دوست اور شعراء […]
صاف صفائی نہ ہونے سے ڈینگو، چکن گونیا جیسی وبائی بیماریوں نے مہلک شکل اختیار کی
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)آج کل پورے ضلع میں مچھروں کے پھیلنے سے ڈینگو، چکن گونیا جیسی متعدد بیماریوں کی روک تھام سے متعلق کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے ضلع صدر ارون کمار سریواستو عرف وکاس سریواستو نے آج ضلع مجسٹریٹ نماٸندے پردیپ نگم کو میمورنڈم پیش کیا۔وکاس کمار سریواستو نے کہا کہ ضلع میں صاف […]
