بارہ بنکی۔ (ابوشحمہ انصاری) فتح پور کے تمام وارڈوں کا دورہ کرنے کے بعد لوگوں کو سماج وادی پارٹی کا ممبر بنایا گیا۔ سماج وادی پارٹی لوہیا واہنی کے سابق ضلع نائب صدر محمد اسلم قریشی کی قیادت میں شہر کے وارڈوں کے لوگوں کو سماج وادی پارٹی حکومت کی طرف سے کئے گئے کاموں کی یاد دلائی گئی۔ سماج وادی پارٹی کے رکنیت پروگرام کے دوران اپنے خطاب میں قریشی نے آئندہ میونسپل کارپوریشن اور 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں زیادہ سے زیادہ سماجوادیوں کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔ اس سلسلے میں بارہ بنکی نواب گنج کے کئی وارڈوں میں جا کر لوگوں کو سماج وادی پارٹی کا ممبر بنایا گیا۔ صمد، شہناز، شاہین فاطمہ، محمد ریحان خان، علمہ خان، پروین بانو، محمد ساحل قریشی، آفتاب قریشی، رویندرا، ابریش فاطمہ، سرور جہاں، پپو، رمیش، ارجن ورما، گووندا یادو وغیرہ کے نام شامل ہیں۔ اس موقع پر موجود لوگوں نے سماج وادی پارٹی کے سرپرست اور سابق وزیر اعلی ملائم سنگھ یادو کی بہتر صحت کے لیے دعائیں کیں۔
متعلقہ مضامین
اودھی اسٹڈی سینٹر اترپردیش اور اودھ بھارتی سنستھان نے کامیڈین راجو سریواستو کو کیا یاد
سب نے اپنے موبائل میں راجو شریواستو کی تصویر لوڈ کی اور کھڑے ہو کر یاد کیا۔ بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)ہفتہ کو، اودھی اسٹڈی سینٹر، اتر پردیش کے صدر پردیپ سارنگ، جو ایسوسی ایٹ آر بی پی جی کالج خوشحال پور کے ایک پروگرام میں حصہ لینے کے لیے وقت پر پہنچے، راجو شریواستو کے ذریعہ […]
مسلمانوں کی بیک ورڈ برادری آج بھی سیاسی بیداری سے محروم ہے! جاوید اختر بھارتی
محمدآباد گوہنہ (مئو) موجودہ وقت میں الیکشنی ماحول ہے یعنی سیاسی بیداری کا وقت ہے اس سلسلے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بنکر یونین کے سابق سکریٹری جاوید اختر بھارتی نے کہا کہہندوستان ایک جمہوری ملک ہے اور اس ملک کی مٹی میں ہمارے بزرگوں کی ہڈیاں دفن ہیںیہاں آئین کے دائرے میں […]
باغ بانی پر کشمیری معیشت کا دارومدار: مفتی منظور ضیائی
کشمیری اقتصادیات کا ایک بڑا حصہ پھلوں پر مبنی ہے ان میں صرف سیب کی باغبانی ۱۶۴۷۴۲ ہیکٹیئر رقبے میں کی جاتی ہے، جس سے سال ۲۰۱۸-۱۹ میں سیب کی کل پیداوار ۱ء۸ ملین (۱۸ لاکھ ۸۲ ہزار ۳۱۹) میٹرک ٹن سے زیادہ ہوئی (ڈائریکٹوریٹ برائے باغبانی، کشمیر کا ڈیٹا) یہاں کے محکمہ باغبانی کا تخمینہ ہے کہ […]
