ماسکو(روس) 2 جنوری (اے این آئی): ہفتہ کے روز 01۔05 GMT پر روس کے گیڈزوخ سے 7 کلومیٹر ایس۔ڈبلو۔ پر 5.1 کی شدت رفتار سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق یہ اطلاع خبر رساں ایجنسی اے۔این۔آئی۔ نے دی۔
زلزلہ ابتدائی طور پر 42.0889 ڈگری شمالی طول البلد اور 47.9957 ڈگری مشرقی طول البلد پر ماپا گیا تھا۔ اس زلزلے میں کتنا جانی و مالی نقصان ہوا اس کی اطلاع ابھی تک نہ مل سکی۔
متعلقہ مضامین
چیف اکرام الدین کی برطانوی کنگ چارلس کو تخت نشینی پر مبارکباد
چارلس دوئم کے دور حکومت میں برطانیہ اور برطانوی عوام ترقی کرتے رہیں گے۔سربراہ گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ برطانوی کنگ چارلس دوئم کو تخت نشینی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک […]
خواتین کی تعلیم کا حصول بہت اہم اور ضروری ہے۔ زرقا شبیر
پشاور(نمائندہ وصال احمد)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لنڈی کوتل کی پرنسپل زرقا شبیر نے کہا کہ تعلیم ایک بہتر معاشرے کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرتی ہے علم حاصل کرنا ہر انسان کا بنیادی حق ہے معاشرے میں اچھا مقام حاصل کرنے کیلئے عورتوں کو انفرادی طور پر تعلیم […]
خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب، سعودی ولی عہد نے سعادت حاصل کی
یاد رہے کہ غسل کعبہ کی تقریب 13 اگست کو منعقد ہونا تھی جسے ملتوی کر دیا گیا تھا مکہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق روح پرور تقریب میں خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا ،غسل کعبہ کی تقریب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی نمائندگی […]
