اٹوا / سدھارتھ نگر: یکم جنوری (محمد اسلم ظفر) آج پارلیمانی حلقہ اٹوا میں پیس پارٹی کارکنوں کی میٹنگ ضلعی صدر جناب حسین احمد کی زیرصدارت میں ہوئی، جس میں جناب مولانا جہاں گیر نعیمی، مولانا کلیم اللہ فیضی، مولانا عبد الرحمن نوری، مولانا نور صاحب وغیرہ موجود تھے۔ جس میں آئندہ ہونے والے پنچایت اور گرام پنچایت کے انتخاب پر تبادلہ خیال ہوا۔ اور اٹوا کے 6 وارڈوں کے ضلع پنچایت امیدواروں کا انتخاب ہوا۔ جبکہ بقیہ امیدواروں کا انتخاب اگلی میٹنگ میں کیا جائے گا۔ اس میٹنگ میں بغرض شمولیت تشریف لائے ایس۔پی۔ بی۔ایس۔پی۔ اور کانگریس اور دیگر جماعتوں کے معزز ساتھیوں کا پھول مالاؤں کے ساتھ خیر مقدم کیا گیا۔
متعلقہ مضامین
سدھارتھ نگر: ترنگا پورے فخر سے لہرایا گیا، گونجا "سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا”
انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے امرت مہوتسو اور یوم آزادی کی تقریبات بڑی شان و شوکت کے ساتھ منائی۔ سدھارتھ نگر،(ابوشحمہ انصاری)ڈومریا گنج میں مقیم صحافیوں کی عالمی سطح کی سرکردہ تنظیم انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ، امرت مہوتسو اور یوم آزادی کی تقریبات بڑی دھوم […]
دارالعلوم امام احمد رضا بندیشر پور میں ماہ ربیع النور کا شاندار استقبال
مرکزی درسگاہ دارلعلوم امام احمد رضا بندیشر پور اسکا بازار سدھارتھ نگر میں ماہ ربیع النور کا چاند نظر آتے ہی ادارہ کے تمام اساتذہ اور بندیشر پور کے تمام مسلمان دارالعلوم کے صحن میں یکجا ہو کر بارگاہ رسالت مآب میں گلہاۓ عقیدت پیش کیئے۔ دارالعلوم کے دو طالب علم متعلم قاری محمد کلیم […]
پیام حق سِلور جبلی کانفرنس و سیمینار سے متعلق منعقد ہوئی علماے کرام کی اہم میٹنگ
گولا بازار، گورکھ پور: 22 نومبر، ہماری آواز(نامہ نگار)مرکز علم و فن دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور ضلع سدھارتھ نگر یو۔پی۔ جو اپنی تعلیم و تربیت کے حوالے سے عوام و خواص کے درمیان یکساں مقبولیت رکھتا ہے یکم جون 2025 کو اپنی تعلیمی، تربیتی، دینی، اصلاحی سلسلے کے کامیاب 25 سال مکمل کرنے جارہا […]

