ماسکو(روس) 2 جنوری (اے این آئی): ہفتہ کے روز 01۔05 GMT پر روس کے گیڈزوخ سے 7 کلومیٹر ایس۔ڈبلو۔ پر 5.1 کی شدت رفتار سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق یہ اطلاع خبر رساں ایجنسی اے۔این۔آئی۔ نے دی۔
زلزلہ ابتدائی طور پر 42.0889 ڈگری شمالی طول البلد اور 47.9957 ڈگری مشرقی طول البلد پر ماپا گیا تھا۔ اس زلزلے میں کتنا جانی و مالی نقصان ہوا اس کی اطلاع ابھی تک نہ مل سکی۔
متعلقہ مضامین
امریکہ کے تیسرے بڑے شہر شکاگو کے معروف پادری کا دس سالہ بیٹا مشرف بہ اسلام ہو کر دین حق کا داعی بن گیا
اس بچے کو گرجا گھر کے کتب خانے سے انجیل کا غیر مُحرف نسخہ پڑھ کر ہدایت ملی، جس میں میسح علیہ السلام کا یہ قول درج تھا: میرے بعد رسول احمد (محمد ﷺ) آٰئیں گے، تم ان کی اتباع کرنا۔یہ نومسلم بچہ متعدد صفات کا حامل ہے۔ ننھا محمد، دین محمد ﷺ کی ایسی […]
اقوام متحدہ کی روس یوکرین سے فوری جنگ بندی کی اپیل
روس یوکرین بے معنی جنگ کے نتائج یوکرین سمیت دیگر ممالک کو بھی متاثر کر رہے ہیں۔گوٹیرس نیو یارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اقوام متحدہ نے روس یوکرین سے فوری جنگ بندی کی اپیل کر دی۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے یوکرین کے یوم آزادی پر دونوں ممالک سے امن کا […]
لز ٹرس مخالف امیدوار رشی سنک کو شکست دیکر برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب
یاد رہے کہ برطانیہ میں وزیر اعظم کے چناو کیلئے ہونے والے الیکشن میں لز ٹرس نے میدان مار لیا۔ لندن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق برطانیہ کی 47سالہ خاتون وزیر خارجہ لز ٹرس مخالف امیدوار رشی سنک کو واضح شکست دیکر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں.میڈیا کے مطابق برطانیہ میں وزیر اعظم […]
