بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) اٹیوا پنشن بچاؤ منچ کے آل انڈیا صدر وجے بندھو جی سے لکھنؤ میں عدیل منصوری ریاستی صدر اردو ٹیچرس ویلفیئر ایسوسی ایشن اترپردیش نے لکھنؤ میں ملاقات ہوئی ۔ اس موقع پر پرانی پنشن بحالی کے لیے یکم اکتوبر کو دلی میں ہونے والی شنکھ ناد ریلی پر تبادلۂ خیال ہوا۔ کہا گیا کہ اٹیوا کے پروگرام میں ممبران پہلے بھی شرکت کرتے رہے ہیں ۔ اس پروگرام میں اردو ٹیچرس ویلفیئر ایسوسی ایشن اترپردیش کے رضاکار اپنے اپنے اعتبار سے شریک ہونگے۔ انکی تحریک کی حمایت کا وعدہ کیا گیا ۔آج کی ملاقات میں حکومت دھلی کے سابق وزیر مسٹر راجیندر کمار اور جونیر ہائی اسکول شکشک سنگھ اترپردیش کے ریاستی جنرل سکریٹری ارونیندر کمار ورما بھی موجود رہے۔
متعلقہ مضامین
حافظ ہدایت رسول کا انتقال، پورے علاقے میں سوگ کی لہر
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)اللہ تعالیٰ نے جب سے دنیا بنائی ہے تب سے موت کا سلسلہ جاری ہے۔ دنیا میں جتنے بھی لوگ آئے ہیں یا آئیں گے سب کو نا چاہتے ہوئے بھی موت کے راستے سے ضرورگزرنا پڑے گا۔ یہ اللہ کا نظام ہے۔ جو زندہ ہے اسے موت کا ذائقہ ضرور چکھنا ہے۔ […]
شوہر نے بیوی کو بیلچے سے کاٹ کر خود کو بھی مارنے کی کوشش کی
بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری)ضلع کے سترکھ تھانہ علاقے میں جمعرات کی صبح ایک شخص نے بیلچے سے اپنی بیوی کا قتل کر دیا۔ملزم شوہر کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ فی الحال پولس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ معلومات کے مطابق، ستریکھ تھانہ علاقہ کے اجے راوت نے جمعرات کی صبح اپنے والد منو لال […]
سیلاب متاثرین میں امدادی سامان لے کر پہنچے ایم۔پی۔اوپیندر راوت اور سابق ایم۔ایل۔اے۔ شرد کمار اوستھی
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) تحصیل رام نگر کے تحت ہیتما پور ترائی سے جہاں ایم پی اوپیندر سنگھ راوت سیلاب امدادی سامان تقسیم کرنے پہنچے، ایم پی اوپیندر سنگھ راوت اور رام نگر کے سابق ایم ایل اے شرد کمار اوستھی سیلاب سے متعلق امدادی سامان تقسیم کرنے پہنچے، اس موقع پر موجودبلاک چیفشیکھر سورت گنج […]
