بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) پلس پولیو کی خوراک کی شروعات ایم پی بارہ بنکی اپیندر سنگھ راوت اور ضلع صدر بھارتیہ جنتا پارٹی ششانک کشمیش کے ذریعہ NIC بارہ بنکی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پلس پولیو مہم شروع کی گئی۔ اس موقع پر ضلع کے معززین اور ڈاکٹر کے این ایم ترپاٹھی ایڈیشنل چیف میڈیکل آفیسر، ڈاکٹر راجیو ٹنڈن ایڈیشنل چیف میڈیکل آفیسر، ڈاکٹر راجیو سنگھ ڈسٹرکٹ امیونائزیشن آفیسر، ڈاکٹر راجیو دکشت، ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر، ڈاکٹر این کمال، ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسرڈاکٹر آفتاب، ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسرڈاکٹر اپیندر راؤ، ایچ ایم او، نتن کھنہ، ڈی ایم سی اور بی سی سی ایم، سدھیر ورما وغیرہ موجود رہے۔
متعلقہ مضامین
بابو کے ڈی سنگھ جی یاد میں مہاتما گاندھی کلب کی طرف سے ہاکی کھیل کا اہتمام
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) مہاتما گاندھی کلب کی جانب سے ضلع کے تحت شہر کے گاندھی بھون کے احاطے میں موجود بابو کے ڈی سنگھ جی یاد میں مہاتما گاندھی کلب کی طرف سے پنڈت راج ناتھ شرما کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی، سماج وادی پارٹی کے رہنما، سابق کابینہ وزیر اور […]
معروف شاعر ذکی طارق بارہ بنکوی کو صدمہ چھوٹے بھائی کا انتقال
معروف شاعر اور ہفت روزہ اخبار "صداۓ بسمل” بارہ بنکی کے مدیر ذکی طارق بارہ بنکوی کے چھوٹے بھائی اور ہمارے چچا محمدآصف انصاری کاعلالت کے باعث انتقال ہوگیاہے۔وہ کافی دنوں سے زیرِ علاج تھے۔اللہ ان کی مغفرت فرمائے ۔ان کی لاش اب بھی بنارس کے اسپتال میں ہے۔شام تک ان کا جسد خاکی سعادت […]
مدرسہ اسلامیہ فیضان العلوم انوپ گنج کے وسیع صحن میں افطار پارٹی کا اہتمام
منعقدہ افطار پارٹی میں کثیر تعداد میں روزہ داروں نے شرکت کی۔ سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)مدرسہ اسلامیہ فیضان العلوم انوپگنج کے وسیع صحن میں ایک افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جسمیں کثیر تعداد میں روزہ داروں نے روزہ کشائی کی بحیثیت مہمانِ خصوصی اس روزہ کشائی کی مقدس تقریب میں سماجی خدمتگار اور سعادت […]
