میرا روڈ: ہماری آواز (پریس ریلیز) 14جنوری// کسان الائنس مورچہ کی جانب سے 16 جنوری کو ہونے والے مورچے کے تحت ڈی سی پی ششی کمار مینا صاحب سے ملاقات کی گئی۔ملاقات کے دوران ٹرافک کے معاملات پر گفتگو ہوئی ساتھ ہی ساتھ سیکیورٹی کی مناسب ترتیب کے حوالے سے بھی بات ہوئی۔ علاقائی سطح کے سینئر پولیس افسران بھی وہاں موجود تھے۔انہوں نےٹریفک کے نظام کو منظم رکھنے اور سیکیورٹی کے لیے حفاظتی اقدمات کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ علاقائی پولیس انتظامات میں مرین لائنز،کولابا اور آزاد میدان کے پولیس ذمے داران اپنی خدمات ادا کریں گے۔
متعلقہ مضامین
مسجد اہلسنّت معینیہ میں عرسِ اعلیٰ حضرت بعنوان ’’تحفظ ناموسِ رسالتﷺ اور اعلیٰ حضرت‘‘ 23 ستمبر کو
مالیگاؤں: 23؍ستمبر/25؍صفر بروز جمعہ قبل از نمازِ جمعہ مسجد اہلسنّت معینیہ عوامی نگر میں عرس اعلیٰ حضرت کی مناسبت سے مولانا سید اظہر قادری صاحب کاسنجیدہ و بصیرت افروز خطاب ہوگا۔ چوں کہ اِس زمانے میں ہر سٗو رسول اللہ ﷺ کی عزتِ پاک پر حملے ہیں، گستاخی و توہین کا بازار گرم ہے، ضروری […]
بہرائچ فساد متاثرین کی امداد کو ممکن بنانے کی غرض سے علماء کرام وائمہ مساجد و اساتذۂ مدارس کی اہم میٹنگ
نیتی آیوگ کی رپورٹ کےمطابق اتر پردیش کا سب سے غریب ضلع بہرائچ شریف اس وقت بھگوا دھاری حکومت کی شہ پر آگ سے جھلس رہا ہے چاروں طرف مسلمانوں کو تباہ و برباد کیا جارہا ہے ان کی املاک کو نقصان پہنچا یا گیا یہ نہ صرف مسلمانان بہرائچ بلکہ ملک بھر کے مسلمانوں […]
مالیگاؤں: آتش زدگی سے متاثرین کے بچوں کو تعلیمی کٹ دی جائے گی
نوری مشن کی جانب سے الحاج محمد سعید نوری صاحب نے اعلان کیا مالیگاؤں/ ہماری آواز حصولِ علم کے لیے معاونت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ بچوں کی تعلیمی رہبری و رہنمائی کے ساتھ ان کی تعلیمی اشیاء سے اعانت بھی اہم ذمہ داری ہے۔ گزشتہ دنوں سید اظہار اشرف نگر میں آتش […]

