بنگلور(انٹرنیشنل ڈسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بھارتی شہر کرناٹک میں دولہے کو اپنی شادی کے دوران دل کا دورہ پڑا اور وہ انتقال کر گیا۔سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دولہے کو اچانک اسٹیج پر سینے میں درد محسوس ہونے لگتا ہے، وہ اس حوالے سے ساتھ میں کھڑے رشتہ دار کو بتا رہا ہوتا ہے کہ اچانک درد بڑھ جاتا ہے اور دولہا پریشان کو کر اسٹیج پر بیٹھ جاتا ہے۔واضح رہے کہ نوجوان کا تعلق بھارتی شہر کرناٹک کے وجے نگر ضلع سے بتایا گیا ہے۔
متعلقہ مضامین
چندریان-3 سطح چاند پر اُترنے پر محمد توحید رضا علیمی نے دی اِسرو اور ہندوستانیوں کو مبارک بادی
چندریان-3 سطح چاند پر اُترنے پر محمد توحید رضا علیمی نے دی اِسرو اور ہندوستانیوں کو مبارک بادی
گلبرگہ میں پولیس کے سامنے بی۔چے۔پی۔ نیتاؤں سمیت ہندوؤں نے کی درگاہ میں پوجا، پولیس نے 100 مسلم نوجوانوں کو کیا گرفتار
کرناٹک کے گلبرگہ میں واقع "لاڈلے الند” کے درگاہ میں بی۔جے۔پی۔ نیتاؤں کی موجودگی میں ہندوؤں نے پوجا کی۔گلبرگہ (کرناٹک) میں مسلمانوں کو پریشان کررہی ہے پولیس۔ مسلمانوں کا الزام کہ پولیس ان کے بچوں کو اٹھا لے جارہی ہے۔پولیس کے ظالمانہ رویہ سے اب تک ایک خاتون سمیت 2 لوگوں کی موت، درگاہ میں […]
کرناٹک ہائی کورٹ کا متنازع فیصلہ: مسجد میں "جے شری رام” نعرہ لگانا درست ہے
کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک مسجد کے اندر ‘جے شری رام’ کے نعرے لگانے والے دو افراد کے خلاف فوجداری کارروائی کو مسترد کر دیا ہے۔ عدالت نے یہ فیصلہ اس بنیاد پر دیا کہ اس نعرے سے کسی بھی طبقے کے مذہبی جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچتی ہے۔ یہ فیصلہ ایک مسجد میں گھس […]

