بروز بدہ 23اگست شام 6.5منٹ پرہندوستان کاچاندمشن چندریان 3چاند کی سطح پر لینڈ کرکہ ہندوستان کانام تاریخ صفحات پر ثبت کردیاہندوستانیوں کا سرفخرسےاونچاکردیااس کے لئے ہم اسرواورتمام سائنسدانوں کاشکریہ اداکرتےہیں کہ ان کی محنتوں کاوشوں سےہندوستان کا پرچم چاندکی دنیامیں لہرائےگا اب ہندوستانی جہاں بھی جائیں گےاِن کی پہچان چاندپرپہنچ نےوالے ملک سےہوگی اس سے پہلے چندریان 2چاندپرصافٹ لینڈنہیں کرسکاجس سےاسراور ملکیوں کوبہت صدمہ ہوالیکن اصل کامیابی تویہی ہوتی ہےکہ ہار سےسبق سیکھتے ہوئے آگے بڑھیں یہاں اسرونےیہی کیااپنی گزشتہ خامیوں سےسبق سیکھتے ہوئے چندریان 3کوآخرکارچاندکی دنیاپراتاردیااور کامیاب ہوئے سائنسدانوں کی ہی کاوشوں سےہوائی جہاز ہویابحری جہاز یابین الاقوامی خلائی اسٹیشن یا فون ہویا ویڈیوز کال ہم دنیابھرفون سے رابطہ قائم کرسکتےہیں ترقی یافتہ دورمیں سیائنس کونظراندازنہیں کرسکتے اورملک کےموجودہ وزیرِاعظم نریندر مودی جی نےاپنےخطاب میں کہاکہ کہاوت مشہورہےکہ چندہ ماما بہت دورہے اسروکی کامیابی سے ہم کہیں گے کے چندہ ماما اب بہت دورنہیں بلکہ اب ہم کہیں گے چندہ مامادور ہے محمد توحید رضا علیمی امام مسجد رسولُ اللہﷺ اور خطیب مسجد رحیمیہ میسور روڈ جدید قبرستان بنگلور نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
متعلقہ مضامین
مفتئ کرناٹک اس دارفانی سے چل دیئے
بروز اتوار 1اکتوبر 2023ء مطابق 15ربیع النور 1445ھ بوقت صبح صادق اذانِ فجر کے وقت بذریعہ فون کے محمد اکرم رضوی رام نگرم نے راقم کو یہ غمناک خبر دی کہ دس منٹ پہلے مفتئ کرناٹک حضرت علامہ مفتی محمد انور علی قادری حشمتی خلفیہ حضور تاج الشریعہ سابق چیف قاضی ادارہ شرعیہ بنگلور و […]
شہر بنگلور کرناٹک میں علماے کرام کی ایک مختصر نششت کا انعقاد
آج مورخہ 29 مارچ کو مفتی محبوب القادری صدر مدرس مدرسہ فیض العلوم کی سرپرستی میں دہلی اور کرناٹک کے مخصوص علماء کرام کی تحریک فروغ اسلام کو لے کر میٹنگ ہوئی جس میں علماء کرام نے تحریک فروغ اسلام کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ،۔ مولانا محبوب صاحب نے فرمایا کہ تحریک […]
مسجد رسول اللہ میں 25 کروڑ نذرانہ درود و جلوس محمدی و جشن میلادالنبی کا کیا گیا خاص اہتمام
نوری فائونڈیشن بنگلور سے بڑے ادب واحترام کے ساتھ جلوس محمدی نکالنےکا خاص اہتمام کیاگیا۔دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ و مدرسة البنات گلشنِ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے جملہ طلباء وطالبات نے صبح 9بجے مسجد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جلوس محمدی میں بڑے ادب واحترام کے ساتھ مدرسے کا […]
