کان پور مذہبی گلیاروں سے

کانپور: نگینہ مسجد میں نماز عید الفطر کی جماعت ٨ / بجے ہوگی

محلہ مکیا تال وارڈ نمبر ٢٠ گنگا گھاٹ میں ان شاء اللہ نماز عید الفطر کی جماعت ٹھیک ٨ / بجے ہوگی فرائض امامت نماز عید سعید
امام مسجد ھذا مولانا محمد تحسین رضاقادری
بانی رضا اسلامک مشن انجام دیں گے
مصلیان و مقتدیان حضرات وقت سے قبل تشریف لاکر صف بندی فرمالیں ۔۔

محمد اسلم منصوری
محمد نسیم انصاری
نگراں نگینہ مسجد مکیا تال
گنگا گھاٹ اناؤ ۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے