ممبئی: 16 اپریل، ہماری آواز
ملک کے مشہور قلم کار مولانا نازش المدنی مرادآبادی صاحب کے رفیق درس جناب مولانا ثقلین حلیمی صاحب کی طبیعت گزشتہ چند روز سے کافی علیل ہے، جنھیں ممبئی کے ایک نجی ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے۔ ڈاکٹرز کا ماننا ہے کہ مریض کے گردہ(کڈنی) میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ مولانا نازش المدنی نے ہماری آواز سے بات کرتے ہوئے یہ جان کاری دی اور لوگوں سے رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں کے وسیلے سے دعاے صحت کی اپیل کی ہے۔
متعلقہ مضامین
مساجد کی تعمیر خوش نصیبی کی علامت! عید الاضحٰی کے موقع پر مسجد ہاجرہ شاہِ جیلاں کا افتتاح عمل میں آیا
مالیگاؤں: احادیث طیبہ میں تعمیر مساجد کے حوالے متعدد نویدیں وارد ہوئی ہیں۔مساجد کی آنکھ کان کا ذکر بھی ملتا ہے؛ جو اپنے مصلیان کی گواہی بروز قیامت دیں گے۔ اللہ کے گھر کی تعمیر میں اپنا مال، وقت یا کسی بھی طریقہ سے تعاون کرنا خوش نصیبی کی علامت ہے۔ ان خیالات کا اظہار […]
گورے گاؤں میں کنزالایمان کانفرنس کا انعقاد
انجمن پیغامِ اعلیحضرت ایجوکیشنل ٹرسٹ گوریگاؤں ویسٹ ممبئی کا تیرہواں سالانہ عظیم الشان پروگرام بنام کنزالایمان کانفرنس 8 جنوری بروز اتوار بعد نماز ظہر تا رات دس بجے وادئ تاج الشریعہ آزاد میدان ایم جی روڈ موتی لال نگر نمبر 3 گوریگاؤں ویسٹ ممبئی میں پوری کامیابی کے ساتھ انعقاد پذیر ہوا،( بعد نماز ظہر […]
آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ شاخ گوونڈی کے زیر اہتمام نوریہ غوثیہ مسجد میں حضرت فاطمہ زہرا کا یوم ولادت دھوم دھام سے منایا گیا
گوونڈی:معروف اسلامی اسکالر اور صوفی عالم دین نبیرہ حضورسرکارکلاں،جانشین حضورشیخ اعظم پیرطریقت،رہبر راہ شریعت، حضرت علامہ الحاج الشاہ سید محمد اشرف اشرفی جیلانی نعیمی کچھوچھوی دامت برکاتہمکاولہانہ خطاب،مجلس میں گوونڈی کے علما وائمہ اور عوام اہل سنت کا جم غفیراس موقع سے اشرف ملت نے حضور شیخ اعظم کی لکھی ہوئی اپنی پسندیدہ نعت پاک […]
