نئی دہلی: ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔) 24 دسمبر// وزیر اعظم نریندر مودی پارلیمنٹ میں اٹل بہاری واجپئی کی ایک کتاب جاری کریں گے۔ جمعہ کو سابق وزیر اعظم کی یوم پیدائش پر لوک سبھا سیکریٹریٹ کے ذریعہ شائع ہونے والی کتاب سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی زندگی اور ان کے کاموں پر روشنی ڈالتی ہے۔ جس میں پارلیمنٹ میں کی گئی ان کی قابل ذکر تقریریں بھی شامل ہیں۔ کتاب میں ان کی عوامی زندگی کی کچھ نادر تصاویر بھی ہیں۔ مودی سابق وزیر اعظم کو ان کی اس تصویر پر پھول پیش کریں گے، جس کی نقاب کشائی 12 فروری 2019 کو پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں کی گئی تھی۔
متعلقہ مضامین
جس کو ہمارے نبی اپنا وزیر قرار دیں اس کی عظمت و رفعت کا اندازہ کون لگاسکتا ہے:مفتی اشتیاق القادری
رضا ایجوکیشنل موومنٹ کے زیر اہتمام مدرسہ ضیا ء القرآن میں ذکر سیدنا صدیق اکبر کا انعقاد نئی دہلی(محمد طیب رضا)حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ کی واحد ذات اقدس ہے جس کا تذکرہ قرآن کریم میں ہے یہی وجہ ہے کہ فقہائے کرام نے فرمایا جو بھی حضرت ابوبکر صدیق کی خلافت وصداقت اور صحابیت […]
مودی،شاہ نے جیٹلی کے68ویں یوم پیدائش پر ٹویٹ کر پیش کی خراج عقیدت
نئی دہلی: ہماری آواز/ 28دسمبر(اسٹاف رپورٹر)وزیراعظم نریندرمودی اور مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے سابق وزیرخزانہ ارون جیٹلی کو پیر کےروز انکے 68ویں یوم پیدائش پر یادکرتے ہوئے کہاکہ انھوں نے ملک کی ترقی کے لیے مسلسل کام کیا اور اہم کردار اداکیا مسٹر مودی نے آنجہانی رہنما مسٹر جیٹلی کو گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے […]
عوام کی کوششوں سے کورونا کی تیسری لہر سے لڑنے میں کامیاب: کیجریوال
نئی دہلی: ہماری آواز/ 19 دسمبر (پریس ریلیز) دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتے کے روز کہا کہ قومی دارالحکومت کے عوام کی کوشوں سے ہم یہاں کورونا کی تیسری لہر سے مؤثر ڈھنگ سے نجات پانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔مسٹر کیجریوال نے آج دہلی میں کورونا کی تازہ صورتحال پر کہا کہ نومبر […]
