امبیڈکرنگر تعلیمی گلیاروں سے

جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور

کچھوچھہ شریف، نمائندہ خصوصی: ملک کی ممتاز طلبہ تنظیم مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (ایم ایس او) آف انڈیا کے دو روزہ دورۂ مدارس کے سلسلے میں کل ہند صدر مولانا عارف القادری واحدی کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے پہلے الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ کیا۔ بعد ازاں شام کے وقت وفد کچھوچھہ شریف […]

ایودھیا

مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

لکھنؤ/فیض آباد، نمائندہ خصوصی مدارسِ اسلامیہ کے طلبہ کو اعلیٰ تعلیم، جدید تعلیمی مواقع، کیریئر گائیڈنس اور قومی دھارے کے تعلیمی اداروں سے مربوط کرنے کے مقصد سے مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آف انڈیا (ایم ایس او آف انڈیا) کی جانب سے جاری دو روزہ "دورۂ مدارس” مہم کے تحت تنظیم کے قومی صدر مولانا عارف […]

امبیڈکرنگر

امیر ملت سیدنا شاہ سید امیر اشرف، بابائے ملت سید شاہ تنویر اشرف، صوفی ہند سید اختر گل اشرف کا دو روزہ عرس پاک شان و شوکت سے منایا گیا۔

اللہ کے بندوں نے ساری زندگی اللہ، رسول اور انسانیت کی خدمت میں گزار دی، دین و دنیا دونوں کا نام روشن کیا – سید حسن عسکری سراج احمد قریشی اشرف پور، امبیڈکر نگر، اتر پردیش۔ 28 واں عرس پاک مجذوب الٰہی امیر ملت حضور سیدنا شاہ سید امیر اشرف (علیہ الرحمٰن ور رضوان) اور […]

امبیڈکرنگر سدھارتھ نگر

صاحبزادہ مولانا افسر علوی کو مدنی میاں نے خلافت سے نوازا

جسے چاہا در پہ بلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیایہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے آج مورخہ 29 اگست 2022 بروز پیر یہ فقیر اپنی درسگاہ میں ثالثہ جماعت کو قواعد الصرف پڑھاکر جیسے ہی فارغ ہوابذریعہ واٹس ایپ یہ پر مسرت خبر موصول ہوئی کہ ہمارے بہت […]

امبیڈکرنگر

خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم سرکار کلاں میں سالانہ عرس مخدومی کے موقع پر یک روزہ محفل مذاکرہ 27 کو

دعوت نامہ برائے شرکت یک روزہ محفل مذاکرہ بعنوان: حضرت مخدوم پاک،حیات اورعالم گیرعلمی وادبی خدمات تاریخ انعقاد: 27/اگست بروز جمعہ،202۲ء بوقت.30 8/بجے شامبموقعہ: سالانہ عرس مخدومی 1444 ھ /2022 ء کچھوچھہ شریف (منعقدہ: /27/28/29محرام الحرام،1444 ھ مطابق 26/27/28 /اگست 2022ء بروز جمعہ،ہفتہ،اتوار ) زیر اہتمام: خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم سرکارکلاں،کچھوچھہ شریف،ضلع امبیڈ کر نگر،یوپی […]

امبیڈکرنگر

خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم سرکار کلاں میں سالانہ عرس مخدومی کی تقریبات

کچھوچھہ/امبیڈکرنگرغوث العالم،محبوب یزدانی، تارک السلطنت، میرکبیر، اوحد الدین سلطان سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی سامانی نور بخشی رضی اللہ عنہ کامرکزی سالانہ عرس پاک ماہ محرام الحرام میں سرزمین کچھوچھہ مقدسہ پر خانقاہ اشرفیہ حسنیہ سرکار کلاں،اور خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم سرکار کلاں،اورخانوادہ اشرفیہ کی دیگر اشرفی خانقاہوں میں ذوق وشوق کے ساتھ منایاجاتا ہے۔خانقاہ […]

امبیڈکرنگر مذہبی گلیاروں سے

اعلیٰ حضرت اشرفی میاں کے عرس پر منعقد ہوگا سیمینار، جاری ہوا دعوت نامہ

دعوت نامہ برائے شرکت سیمیناربسلسلہ حیات وخدمات شیخ المشائخ،سلطان الصوفیہ،ابو احمد اعلیٰ حضرت محمد علی حسین اشرفی میاں،اشرفی جیلانی،کچھوچھوی قدس سرہ النورانیبموقع عرس سرکار کلاں (عرس اعلیٰ حضرت اشرفی) رضی المولی عنہمنعقدہ 9/رجب المرجب،1443ھ26/واں عرس سرکار کلاں مخدوم المشائخ حضرت سید شاہ محمد مختا راشرف الاشرفی الجیلانی قدس سرہ العزیززیر قیادت: مجدد تعلیمات اشرفیہ،شیخ الہند،حضرت […]

امبیڈکرنگر

جامعہ صوفیہ کچھوچھہ مقدسہ کا سالانہ امتحان و تقریب بحسن اختتام پزیر

احساس ذمہ داری سب سے بڑی سرمایہ ہے: سید واقف علی اشرفی کچھوچھہ شریف/امبیڈکرنگر: 19 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) بین الاقوامی شہرت یافتہ تصوف کی اعلی درس گاہ جامعہ صوفیہ کچھوچھہ مقدسہ کا سالانہ امتحان و تقریب شیخ طریقت علامہ سید محمد جیلانی اشرف سربراہ ادارہ ھذا کی سرپرستی و شیخ الجامعہ مفتی سید واقف […]

امبیڈکرنگر

خانقاہ اشرفیہ سرکار کلاں شیخ اعظم کچھوچھہ مقدسہ میں عرس اعلیٰ حضرت اشرفی کی روح پرور تقریبات، علمی سیمینار بھی ہوئی منعقد

اس موقع پر رسم سنگ بنیاد، سید احمد اشرف اور اشرف ملت کے ہاتھوں اعلیٰ حضرت اشرفی ایوارڈ بھی تقسیم کچھوچھہ ششریف/ امبیڈکرنگر: ہماری آواز(شبیر احمد نظامی) 25/فروری پوسٹر، اشتہارات اور جدید ذرائع ابلاغ کے ذریعے پورے ملک میں عرس ا علیٰ حضرت اشرفی کی تفصیلات پہنچ چکی ہیں۔ گزشتہ 09/ رجب المرجب بروز پیرسے […]