گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

ڈی جے، آتش‌بازی اور ہر غیر شرعی باتوں سے پاک رکھیں جلوس: علماے کرام

‌مقدس مقامات کے تعزیہ نما نقوش قطعا جلوس میں نہ نکالیں : مفتی اختر گورکھپور: آنے والی 16/ تاریخ کو پیغمبر اعظم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا جشن مکمل اہتمام اور عقیدت کے ساتھ منایا جائے گا، اس سلسلے میں ذمہ‌داران تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں، وہیں علما کرام نے جمعہ […]

گورکھ پور

عید میلاد النبی: شہر میں گونجی ‘یا نبی سلام علیک’ کی صدا

گورکھپور، پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا یوم ولادت جمعرات کو عید میلاد کے طور پر عقیدت، ادب اور احترام کے ساتھ منایا گیا عید میلاد کے موقع پر گھروں، مساجد، مدارس اور درگاہوں کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفلوں سے سجایا گیا، قرآن پاک کی […]

مئو مذہبی گلیاروں سے

اشرفیہ لائیبریری کے زیر اہتمام تین روزہ جشن عید میلاد النبی و جلوس محمدی اختتام پذیر

محمدآباد گوہنہ( مئو )اشرفیہ لائیبریری کے زیر اہتمام تین روزہ جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریبات اختتام پذیر ہوئی امنڈتے ہوئے سیلاب کی طرح فرزندان اسلام نے شرکت کی واضح رہے کہ حسب روایات امسال بھی مقامی قصبہ کی مشہور اشرفیہ لائیبریری کے زیر اہتمام جشن عیدمیلاد النبی و جلوس محمدی، جلسہ […]

بین الاقوامی مذہبی گلیاروں سے

حضور نبی کریم کی تعلیمات کو مشعل راہ بنانے میں ہی ہماری کامیابی ہے۔ وصال احمد

اللہ ہمیں رسول کریم کی تعلیمات کی کامل اطاعت کی توفیق عطا فرمائے۔معروف صحافی پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کے نمائندہ پشاور وصال احمد نے کہا کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو مشعل راہ بنانے میں ہی ہماری کامیابی ہے انہوں نے کہا کہ معاشرے قوم اور ملک میں امن، […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

"سرکار کی آمد! مرحبا” سے گونج اٹھا پورا علاقۂ تھار

مرکزی جلوس محمدی گاگریا وعلاقۂ گپن سے سہلاؤ شریف تک شان وشوکت سے نکلا سہلاؤشریف میں عظیم الشان سالانہ جلسۂ عیدمیلادالنبی کا اہتمام باڑمیر/راجستھانسالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی حضور نبی رحمت ﷺ کی یوم ولادت باسعادت بہت ہی دھوم دھام،شان وشوکت اور عقیدت واحترام کےساتھ منایاگیا،یوں تو ماہ ربیع النورشریف کا چاند نظر آتے […]

کرناٹک مذہبی گلیاروں سے

مسجد رسول اللہ میں 25 کروڑ نذرانہ درود و جلوس محمدی و جشن میلادالنبی کا کیا گیا خاص اہتمام

نوری فائونڈیشن بنگلور سے بڑے ادب واحترام کے ساتھ جلوس محمدی نکالنےکا خاص اہتمام کیاگیا۔دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ و مدرسة البنات گلشنِ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے جملہ طلباء وطالبات نے صبح 9بجے مسجد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جلوس محمدی میں بڑے ادب واحترام کے ساتھ مدرسے کا […]

بہار

عقیدت و احترام سے نکالا گیا جلوس محمدی، "سرکار کی آمد مرحبا” کے نعروں اور نعت مصطفیٰ کے ترانوں سے معطر ہوئی فضا

موتیہاری ضلع کے سبھی مدارس و مساجد میں جشن عید میلاد النبی کے مبارک و مسعود موقع سے عقیدت و احترام کے ساتھ جلوس محمدی اور محفل عید میلاد النبی کا شاندار انعقاد کیا گیا-اس موقع سے پیر طریقت حضرت علامہ الحاج ضیاء المجتبیٰ کامل نے اپنے خطاب میں کہا کہ سیدہ بی بی آمنہ […]

جموں و کشمیر

جشن میلاد النبیﷺ پر مولانا نورانی کا ہدیہ تبریک و تهنیت

سرینگر / گوہر خاکی /معروف عالم دین صوفی سکالر آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ شاخ جموں و کشمیر کے صدر حضرت مولانا محمد نورانی نقشبندی نے پوری قوم کو عید میلادالنبی کی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں جناب نورانی نے کہا کہ آج کے روز ہمیں اپنے پیارے نبی محمد ﷺ کے […]