ناسک: خطیب شہر محترم حافظ حسام الدین اشرفی کی اطلاع کے مطابق آج 27؍نومبر 2024ء بروز بدھ بعد نمازِ عشا شاہی مسجد ناسک میں’’امام احمد رضا تعلیمی کانفرنس‘‘ کا انعقاد ہوگا۔ جس کا پس منظر یہ ہے کہ ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں اعلیٰ حضرت سے منسوب نالج سٹی/مجوزہ امام احمد رضا یونیورسٹی […]
Tag: جلسہ
الجامعۃ القادریہ بچھہوا کا جلسہ دستار بندی اختتام پزیر، بچوں کے سر پر دستار حفظ کا تاج زریں رکھا گیا
اترولہ: 17 نومبرکل بروز سنیچر بعد نماز عشاء سر زمین بچھہوا اٹئی رامپور میں واقع دارالعلوم اہلسنت الجامعۃ القادریہ کا جشن تاجدار بغداد کانفرنس و جلسہ دستاربندی منعقد ہوا ۔جس میں ملک ہندوستان کے موقر معزز مکرم با وقار علماء مشائخ کرام شعراء عظام کی تشریف آوری ہوئی ۔جلسے کی سرپرستی شہزادہ حضور شعیب الاولیاء […]
سرکار غوث اعظم مادر زاد ولی کامل تھے۔مفتی آل مصطفی مرکزی مظفرپوری
مظفرپور(پریس ریلیز)سرزمین محمدپورمبارک،پوسٹ پرشوتم پور،ضلع مظفرپوربہار میں الحاج محمد نور عالم رضوی کے دولت کدہ پر جشن غوث اعظم رضی اللہ عنہ کااہتمام کیا کیا۔جس کی سرپرستی خلیفہ حضور تاج الشریعہ،شیخ طریقت،رہبر شریعت حضرت مولانا مفتی محمدقمرالزماں مصباحی بانی ادارہ لوح وقلم سعدپورہ مظفرپور۔صدارت تلمیذ حضور تاج الشریعہ حضرت مولانا مفتی آل مصطفی رضوی مرکزی […]