اعظم گڑھ

جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو

مبارک پور، نمائندہ خصوصی: الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور میں مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (ایم ایس او) آف انڈیا کے دو روزہ دورۂ مدارس کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی وفد کی آمد ہوئی، جہاں اساتذۂ الجامعۃ الاشرفیہ اور اکابر علماء کے ساتھ مختلف علمی، تعلیمی اور تحقیقی موضوعات پر تفصیلی گفتگو اور تبادلۂ خیال کیا گیا۔ […]

اعظم گڑھ

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

مبارک پور، اعظم گڑھ 5 جون 2026ء: علمی و صحافتی دنیا کے لیے ایک اندوہناک خبر۔ فخر صحافت، حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ اختر رضا خان ازہری میاں کے خلیفہ مجاز، عزیز ملت حضرت علامہ عبدالحفیظ صاحب کے داماد، جامعہ اشرفیہ مبارک پور کے ممتاز استاذ اور ماہنامہ اشرفیہ کے مدیر اعلیٰ حضرت علامہ و […]