شہزادۂ صدرالشریعہ جانشین خانقاہ رضویہ امجدیہ حضور محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفے قادری دامت برکاتہم القدسیہ نے جامعہ اشرفیہ کی حمایت میں خصوصی مکتوب جاری کرتے ہوۓ کہا کہ جامعہ اشرفیہ صاف و شفاف بے داغ ادارہ ہے جو اہل سنت و جماعت کے مرکزی اداروں میں سے عظیم الشان اہمیت کا حامل ادارہ ہے۔اور […]
Tag: اعظم گڑھ
حکومت وقت کا حافظ ملت کے چمن پر بلڈوزر چلانا اسلام کو نشانہ بنانے کے مترادف ہے: علامہ عسجد رضا خان قادری
جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی فیملی کالونی کو بلڈوزر کے ذریعہ مسمار کرنے کی کوشش ہندوستان کی جمہوریت سے کھیلواڑ ہے۔ علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری شبیر احمد نظامیمہراج گنج/بریلی شریف/ گھوسی شریفہماری آواز ہندوستان دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جہاں جمہوریت کا بول بالا ہے۔ ہر مذہب کے لوگوں کو اپنے مذہبی قانون کے […]
ہندوستانی نظام پر مکمل اعتماد کا نتیجہ، سرکاری رجسٹری شُد اراضی حقدار کو ملی
مقامی، ضلعی، ریاستی اور مرکزی انتظامیہ نے حقدار کو حق دلانے میں منصفانہ حق ادا کیا مبارک پور (اعظم گڑھ): ہماری آواز(پریس ریلیز)مبارک پور نگر پالیکا پریشد علاقے کے محلہ پرانی بستی (لال چوک) میں ایک رہائشی اراضی ضیاء الحسن ولد حاجی سراج الہدا نے رجسٹری اور بینامہ کے ذریعہ حکومت کے بنائے ہوئے قواعد […]
علامہ مسعود احمد برکاتی صاحب کے دو صاحبزادوں کو دستار فضیلت سے نوازہ گیا
مبارک پور: 14 مارچ، ہماری آواز(علم الہدی رضوی)ہزاروں سال سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے… بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدور پیدا…….داعئ کبیر جامع معقول و منقول داعئ اسلام عالمی مبلغ خطیب ایشیاء و یورب عمدۃ الخطباء فضیلۃ الشیخ استاذ الاساتذہ حضرت علامہ الحاج الشاہ محمد مسعود احمد برکاتی مصباحی صاحب […]