تحریر: خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگرلوگ ساتھ ہوتے گئے کارواں بنتا چلتا گیا ہزاروں سال نر کس اپنی بے نوری پہ روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا چمن میں پھول کا کھلنا تو کوئی بات نہیںزہے وہ پھول جو گلشن بناے صحرا […]
صوبائی خبریں
مسلم کونسل آف انڈیا (ایم۔سی۔آئی۔)کی جانب سے ضرورت مند خاندانوں میں راشن کٹ تقسیم
نئی دہلی: 9فروری/ ہماری آواز(محمد طیب رضا)سماجی و فلاحی تنظیم مسلم کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی)کی جانب سے ضرورت مند خاندانوں تک راشن کٹ پہنچائی گئی۔اس موقع پر تنظیم کے صدر ایڈوکیٹ رخسار احمد ،نائب صدر ایڈوکیٹ ندیم الزماں ،جنرل سیکریٹری محمد مبارک قاسمی،جوائنٹ سیکریٹری ناظم شیخ اور خازن عبدالواحد وغیرہ موجود رہے۔ایڈوکیٹ رخسار […]
حضرت حافظ ایوب صاحب ہزاروں پرنم آنکھوں سے سپرد خاک، درجنوں نمائندہ علماے کرام نے نماز جنازہ میں کی شرکت،علاقے کے عمائدین بھی رہے شریک
رام گڑھ/رانچی: 7فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار)ریاست جھارکھنڈ کے حضرت حافظ ایوب صاحب. ڈرگی ضلع رام گڑھ آج ڈڑگی قبرستان میں ہزاروں پرنم آنکھوں سے سپردخاک کیے گئے.حضرت حافظ صاحب کا کل 6/ فروری بروز سنیچر کو وصال ہوگیاتھا.آج 7/ فروری بروز اتوار انھیں سپرد خاک کیا گیا. جنازہ کی نماز مولانا سنجر غوثی نے پڑھائی.حضرت […]
اردو کے تحفظ و فروغ کے لیے امارت شرعیہ اپنی تحریک جاری رکھے گی: احمد حسین قاسمی
ضلع ارول میں ہفتہ برائےترغیب تعلیم وتحفظ اردو کےتحت خصوصی مشاورتی اجلاس کاانعقاد بڑی تعدادمیں علماء ودانشوران کی شرکت ارول/بہار: 6فروری/ ہماری آواز(نمائندہ)اگراس وطن عزیز میں شورش کےوقت ہمارے اکابرین ملک وملت کی حفاظت کےلئے مدبرانہ قدم نہیں اٹھاتے تونہ یہ ملک آزادی کی بہاریں دیکھ پاتا اور نہ ہی شریعت وملت کاتحفظ ممکن ہوپاتا […]